مریم افتخار
محفلین
ٹشو پر چن لیںبہت قیمتی ہے تیرے آنسو انہیں یو ضائع نہ کریں 😁
پودوں کو لگا دیں!!
ٹشو پر چن لیںبہت قیمتی ہے تیرے آنسو انہیں یو ضائع نہ کریں 😁
کچھ تو سنائیںکہاں تک سنو گے، کہاں تک سنائیں
یہ میسج اُدھر کرنا تھا بھائی۔بہت قیمتی ہے تیرے آنسو انہیں یو ضائع نہ کریں 😁
جرم صرف اتنا ہےدل کا کیا کریں صاحب
ہم ہر کسی پہ مرتے ہیںدل کا کیا کریں صاحب
عجب اٹکل پچو ہے یہ بھی۔یاز صاحب بولتے بولتے فارسی رو میں نکل جاتے ہیں اور پھر مجھے کوئی لفظ اٹک جاتا ہے
کب تک حال سنائےکوئیکچھ تو سنائیں
ہوتا ہے ہوتا ہےیہ میسج اُدھر کرنا تھا بھائی۔
ہم نے تو کہا تھا کہ فقہ زیکیہ سے آپ کا اینگل 180 کا ہے مگر اف یہ 360 والے انجینئیرز!!ہم ہر کسی پہ مرتے ہیں
اتنی جگہ کہاں ہے دلِ اے خان میںہم ہر کسی پہ مرتے ہیں
تو میں اگلا سفر ایران کا کر لوں کیا!!!عجب اٹکل پچو ہے یہ بھی۔
دیکھنا بھائی، کوئی سنجیدہ مراسلہ دوسری جانب نہ لڑھکا دیا ہوہوتا ہے ہوتا ہے
آپ کے میسج محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔ بس ڈیڑھ انچ کی مسجد سے باہر نہ جانے پاویں!ہوتا ہے ہوتا ہے
دیکھتے ہیںیاز صاحب بولتے بولتے فارسی رو میں نکل جاتے ہیں اور پھر مجھے کوئی لفظ اٹک جاتا ہے۔۔۔۔۔
دوسرا یہ ہواہے کہ میں ایک دو دور دراز جگہوں سے واپس آئی ہوں، اگر آپ نے وہ لڑئیاں دیکھ لیں اور ادھر نکل لیے تو ہماری بہن آپ کے انتظار میں سوکھ سکتی ہیں ۔ اس لیے جلدی واپس جائیے!
مریم آپ کی ہدایت کے مطابق ایک غیر سنججیدہ قاری یہاں آیا تھا اور یہ چٹکلا چھوڑ گیا۔ یہاں صرف غیرسنجیدہ قارئین تشریف لاویں
جگہ تو بہت ہے، مزید تین چیمبرز خالی پڑے ہیں مگر مصرع کی داد نہ دنیا نا انصافی ہوگی۔اتنی جگہ کہاں ہے دلِ اے خان میں
اے خان بھائی جتنی آپ کی عمر ہے اتنا ادھر تجربہ وغیرہ۔۔۔۔۔دیکھنا بھائی، کوئی سنجیدہ مراسلہ دوسری جانب نہ لڑھکا دیا ہو
میری وہ لڑئیاں نہ دیکھیے گا۔ ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا!دیکھتے ہیں
دل میں تو پورا نظام شمسی آجاتا ہےاتنی جگہ کہاں ہے دلِ اے خان میں
زیں قصہ بگذرمتو میں اگلا سفر ایران کا کر لوں کیا!!!