بڑوں کی باتیں ان ہی سے۔۔۔
سردیوں کے دن تھے جب ہم ایک دوست کے مہمان ہوئے جو کہ ہم اکثر ہوا کرتے ہیں۔۔۔
موسم کی مناسبت سے بجائےگرم چائے یا کافی کے انہوں نے شربت پیش کیا۔۔۔
ہمارے گلاس ہاتھ میں شربت کا گلاس دیکھ کر ہوش ٹھکانےآئے۔۔۔
ہوش ٹھکانےآئے تو بہت سٹپٹائے۔۔۔
ہم نے انہیں تسلی دی، کوئی بات...