ہم نے جس ناشتہ کی بات کی تھی اس سے مراد روایتی ہوٹل والا ناشتہ تھا۔۔۔
لیکن آپ نے بہنا کے گھر ناشتہ کی جو چِپ چسپاں کی ہے اس سے پتا لگتا ہے کہ استاد استاد ہی ہوتا!!!
:LOL::LOL::LOL:
جہاں تک انسانی کوشش ممکن ہے اس سے زیادہ آگے کوئی کیسے جاسکتا ہے؟؟؟
کیا کسی معاشرہ میں جرائم سو فیصد کنٹرول ہوسکتے ہیں؟؟؟
لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہم اپنی حفاظت کے لیے ممکنہ اقدام بھی نہ اٹھائیں؟؟؟