نتائج تلاش

  1. سید عمران

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    وہ تو ایک دن پہنچنا ہی ہے!!!
  2. سید عمران

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    واقعی ہمسایوں سے چوک ہوگئی!!! :cry2::cry2::cry2:
  3. سید عمران

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    آپ کو زیادہ جلدی ہے تو آپ چلے جائیں!!! :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  4. سید عمران

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    خیر جہاں بھی گئے دھندے سے تو لگے۔۔۔ اب آپ بھی اپنے دھندے سے لگیں اور جلدی جلدی کتابیں ٹائپ کریں۔۔۔ لائبریری کی لسٹ کے مطابق ابھی آپ نے پانچ سو پچپن کتابیں ٹائپ کرنی ہے!!!
  5. سید عمران

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    عمل کا تو ہم نے پیشگی انکار کردیا تھا!!!
  6. سید عمران

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    ستارے سونے کہاں گئے۔۔۔ نور جہاں نے سمجھاتے سمجھاتے صبح کردی مگر۔۔۔ ستارے سونے کہاں گئے!!!
  7. سید عمران

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    یاد میں بے شک رہے پر عمل میں نہ رہے!!!
  8. سید عمران

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    وہ تو رات گئی بات گئی!!!
  9. سید عمران

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ورنہ فلاں سلیبریٹی کی طرح سیدھا مینٹل ہاسپٹل۔۔۔ وہ بھی ہے آرام سے اور میں بھی ہوں آرام سے!!!
  10. سید عمران

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    یہی حالات رہے تو کل اپنا نام بھی بھائی سے جاکر پوچھنا پڑے گا!!!
  11. سید عمران

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    نہ اتفاق ہے نہ ستاروں کی چال۔۔۔ سب آپ کی اپنی چال ہے۔۔۔ ستارے بے چارے پر الزام ہے!!!
  12. سید عمران

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ٹکٹ مانگا ہے رشتہ نہیں۔۔۔ اس دفعہ گھاس کاٹنے کی کوئی بات طے نہیں ہوئی!!!
  13. سید عمران

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ریٹرن ٹکٹس پلیز!!!
  14. سید عمران

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    پھر کون سی مراد ہے؟؟؟
  15. سید عمران

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    ہمارا انظریہ یہ ہے کہ جیسا بھی ہو بس اچھا لگے!!!
  16. سید عمران

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    ایسے بھی کہہ سکتے ہیں کہ۔۔۔ فلاں دن آپ کے نکھار پر ہلکے میک اپ سے جو بہار تھی اس کا آج تک انتظار ہے۔۔۔ پھر قدرت کا تماشہ دیکھیں!!!
  17. سید عمران

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    چٹورے؟؟؟
  18. سید عمران

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    دل جلانے کی بات کرتے ہو۔۔۔
  19. سید عمران

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    بات تو صحیح کہی چاہے کوئی نہ مانے!!!
Top