نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اوہو ۔ تو آپ ہمیں بتا دیا کریں مل کر بل ادا کر دیا کریں گے۔
  2. اشتیاق علی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    محفل میں آ کر تمام اداسیاں دور ہو جاتی ہیں۔ اور آپ کی؟
  3. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    آج پھر کوئی نہیں آیا۔ خدا خیر ہی کرے۔
  4. اشتیاق علی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    کافی دنوں سے اس دھاگے پر کوئی نہیں آیا۔ کیوں بھئی کہاں ہیں سب؟
  5. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ہائيں یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ؟ آپ پر کس کا قرض ہے؟
  6. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    یہ پشاوری قہوہ ہے ۔ اس کی رنگت ایسی ہی ہوتی ہے۔
  7. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب ۔ مطلب گہری نیند نہیں سوتے آپ ۔ اور کافی لوگوں کو ستاتے ہیں جو آپ کو رات کو بھی ٹھیک سے سونے نہیں دیتے؟ کیوں؟
  8. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    الحمد اللہ ۔ ہم بھی ٹھیک ہے۔ آپ کی دعائيں ہیں۔ آپ سنائیے؟ آج کی مصروفیات کیا رہیں؟
  9. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  10. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  11. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  12. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    بہت خوب ۔ آج کے دن میں کیا اچھا رہا؟
  13. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    پہلے قہوہ پی لیجئے۔ شمشاد بھا‌ئی نے بہت اچھا قہوہ بنوایا ہے۔
  14. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  15. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  16. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  17. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    آنے کا بہت شکریہ۔ آج کے احوال سنائیے؟
  18. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  19. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    قائد کا فرمان کام کام کام۔ ایسا ہی نہیں۔۔۔ یہ کہتے ہیں۔ درست فرمایا آپ نے۔
  20. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    یہ تو پشاوری قہوہ لگ رہا ہے۔ بہترین ہے۔ اس زمرے میں قہوہ خانہ کے نام سے بھی نیا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے ۔
Top