کھانے کا ڈھابہ نہیں ہے یہ صرف پینے پلانے کی بات ہوتی ہے یہاں۔
اس پر نصرت فتح علی خان کی ایک غزل یاد آگئی۔پنجابی کی ہے۔
گل کر کوئی پین پلاون دی
رت لنگ ناں جاوے ساون دی
ہا ہا ہا ۔ مجھے لگ رہا تھا کہ ایسی ہی کوئی بات ہو گی۔
(سرگوشی:اب ذرا ان والٹس کے بیلنس کےبارے میں بھی بتا دیجئے۔ ننھی پریوں والے میں اور اوریجنل والے والٹ میں کتنی رقم ہوتی ہے )
ساتھ میں چھتری وغیرہ لیکر جایا کریں۔
میرا بھی حال کچھ مختلف نہیں تھا ۔ یہاں صبح میں رم جھم ہو رہی تھی ۔ اس میں آتے آتے پورے کے پورے بیگ گئے حالانکہ چھتری بھی ہمراہ تھی۔ اور ایک دوست بائیک پر پیچھے بیٹھا اسے سنبھالنے میں مصروف تھا۔
جی میں تو جانے کی تیاری کر رہا ہوں۔
یہاں کے حالات تو قدرے بہتر ہیں۔ البتہ جو آبادیاں نیچی ہیں اور پانی کی نکاسی ٹھیک سے نہیں ہو رہی تو ان کے حالات خراب ہوں گے مگر کم کیونکہ بارش اتنی شدید نہیں تھی۔