نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  2. اشتیاق علی

    ان پیج 3 پروفیشنل سے متن کو کورل ڈرا میں چسپاں کرنے میں پریشانی

    اصل میں نئے ورژن میں مسئلہ صرف یونیکود کنورژن کی وجہ سے ہی ہے ۔ شاید اگلے ورژن میں اس کا کوئی حل نکال سکیں۔ مگر اس کے لیے تو لمبا انتظار کرنا پڑے گا۔
  3. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    تھی مطلب ؟ اب کہاں گئیں؟ کہیں شادی تو نہیں ہو گئی ان کی؟
  4. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  5. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    پھر بھی ذرا احتیاط ضرور برتیں۔
  6. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    لو جی مقدس اب ناعمہ سے بات چیت کر لینا۔ ورنہ جو کمایا وہ انہی کے خزانے کی زینت بنے گا۔
  7. اشتیاق علی

    ان پیج 3 پروفیشنل سے متن کو کورل ڈرا میں چسپاں کرنے میں پریشانی

    اصل میں یہ ان پیج کا نیا ورژن یونی کوڈ سپورٹڈ ہے ۔ یہ ڈائریکٹ کاپی تو نہیں کرے گا ۔ البتہ آپ اس کی ای پی ایس فائل بنا کر کورل میں لے کر جائیں اور جب اس فائل کو امپورٹ کریں تو curves والی آپشن سلیکٹ کریں تو متن ویسے کا ویسا آ جائے گا۔
  8. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    کیا یہ بھی محفل کی رکن ہیں؟
  9. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  10. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب نظارہ ہے۔
  11. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  12. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تو آئے ہیں اور آپ واپس بلا رہی ہیں۔
  13. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  14. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام اس انداز سے مطلع کیا ہے آپ نے کہ دل چاہتا ہے کہ بس۔۔۔۔ آگے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ :):):):)
  15. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  16. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    بہت خوب ۔ مگر تبسم آپ آئندہ ضرور خیال رکھیے گا۔ اس سے عزت بڑھتی ہے۔
  17. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  18. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    سامی کون تھا/ تھی؟
  19. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    اللہ پاک سے ہمیشہ اپنے والدین کی مغفرت کی دعا کرتے رہنا چاہئے اور فاتحہ خوانی سے ان کا سامان راحت بھی بنانا چاہئے۔ جو بھی اہل محفل میرا یہ پیغام پڑھے وہ اول و آخر درود شریف ایک بار الحمد شریف اور تین بار سورہ اخلاص پڑھ کے مقدس کے بابا اور تمام مسلمان مرحومین کو ایصال ثواب کرے۔
  20. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    یہ کیا ہے؟ اس کا مطلب کیا ہے؟
Top