نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    ٹھیک ہے جناب ابھی دیتے ہیں۔ یہ لیجئے اور ترو تازہ ہو جائیے۔
  2. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    یہ پریوں والی بات تو نہ ہوئی پھر یہ تو ۔۔۔۔۔۔ والی بات ہے۔
  3. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! کیسی ہیں اپیا ؟ آج موسم اچھا ہے۔
  4. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    کتنے کا بل ادا کروانا چا رہی ہیں آپ لوگ بٹ بھائی سے؟
  5. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    تو پھر کہاں ہیں صندوق ذرا دیدار تو کروائیے؟
  6. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    بہت خوب ۔ آپ کے موڈ باتونی کی طرف دیکھ کر بتایا۔
  7. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    وللہ شکر کریں آپ کی بچت ہو گئی۔ :):):)
  8. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    لگتا ہے کرکٹ پسند نہیں آپ کو؟
  9. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    اجی شاعری کہاں ! یہ تو محض ایک غزل کا شعر تھا جو نصرت فتح علی خان نے گائی تھی۔
  10. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    :laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:۔
  11. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    فکر نہ کریں صرف پینے پلانے کی باتیں چل رہی ہیں اور چائے خانے میں چائے ہی ملے گی ۔ یا قہوہ بھی ہو سکتا ہے۔ ویسے مشروب بھی دستیاب ہے۔ آپ کیا لینا چاہیں گے؟
  12. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ہو نا ہو کسی خفیہ صندوق میں ہی خفیہ طور پر یہ خفیہ والٹ بھی رکھتے ہوں۔ :thinking::thinking::thinking::thinking::thinking:
  13. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اب آپ کی خیر نہیں۔
  14. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بڑے اچھے ٹائم پر انٹری ماری ہے۔ بہت خوب یہ ہوئی ناں بات۔ ابن سعید اب بتائیے ذرا!
  15. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    مذاق میں بھی مذاق مت کیجئے ۔ :):):):) خفیہ صندوق کی طرح والٹ بھی ہو گا۔ یہاں بھی موسم کافی خوشگوار ہے۔
  16. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    چلئے پھر کسی اور موضوع پر بات کر لیں۔ اپنے ہاں کے حالات کا سنائیں؟
  17. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    گل کر کوئی پین پلاون دی رت لنگ نہ جاوے ساون دی ترجمہ: بات کرو کچھ پینے پلانے کی رت گزر نہ جائے ساون کی نوٹ: رت میں ر کے اوپر پیش آنا ہے۔
  18. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    سمجھ آئی یہ اردو ترجمہ کروں؟
  19. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اچھے بچے :):):):)۔ سن کر اچھا لگا۔ کافی عرصے کے بعد یہ الفاظ سننے کو ملے۔
  20. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اوکا۔ مگر کب تک سرگوشیاں کرتے رہیں گے۔ آخر ننھی پریوں کو پتہ تو لگ ہی جائے گا۔
Top