میرے نزدیک آپ زیادہ قابل احترام ہیں۔
جہاں تک بات ہے زبیدہ آپا کی تو ان کا میں بےحد احترام کرتا ہوں ایس ایم ایس پر۔۔۔۔:D
اردو محفل کی تاریخ میں؟؟؟:D :laugh:
اس معاملے میں بے انتہا بدقسمت رہا ہوں۔ حالاں کہ کوشش پوری پوری کرتا ہوں۔:(
اس معاملے میں بے انتہا خوش قسمت رہا ہوں۔ حالاں کہ"یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا"۔:cry:
زبیدہ آپا۔۔۔۔ سوری۔۔۔ مہ جبین آپا کبھی غلط کہہ سکتی ہیں کیا؟؟؟:D
ویسے تو شادی نہ کرنے کے دعوے کرتے ہیں۔
خیر۔
میری بیگم مجھ سے زیادہ پڑھی لکھی ہے۔ بلکہ وہ تو پوزیشن ہولڈر بھی ہے بیچلر اور ماسٹرز کی۔ اور میرے لیے یہ بات باعث فخر ہے۔