نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    آج کی نصیحت

    نصیحت ایسی چیز ہے جس کی عقلمندوں کو ضرورت نہیں ہوتی اور بےوقوفوں کو کرنا بےکار ہے۔
  2. انیس الرحمن

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    کراچی سے 700 یا 750 ہے۔ روہڑی کے بعد پہلا اسٹیشن پڑتا ہے۔ اگر آپ دعوت دیں تو اگلی مرتبہ وہاں آجاؤں گا۔ سکھر تو آتا جاتا رہتا ہوں۔۔:)
  3. انیس الرحمن

    ماحولیاتی تبدیلی - کیلا، مستقبل کا خوراک

    اوہ اچھا۔ نہیں میں نے ہر جگہ معلوم کیا ہے یہاں نہیں ملے۔۔:(
  4. انیس الرحمن

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    شہید۔۔۔۔:eek: اچھا اچھا جس طرح کے سیاسی جماعتوں کے شہید ہوتے ہیں۔ پھر ٹھیک ہے۔:D
  5. انیس الرحمن

    ماحولیاتی تبدیلی - کیلا، مستقبل کا خوراک

    کراچی میں کہاں ملتے ہیں؟؟
  6. انیس الرحمن

    آج کی تصویر - 1

  7. انیس الرحمن

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    ویسے یار جو مرگیا اس کو کیسے پتا چلے گا کہ سرٹیفیکیٹ مل گیا ہے اسے۔:laugh: اور اس سرٹیفیکیٹ کو دکھا کر کہاں نوکری ملے گی اسے؟؟:D
  8. انیس الرحمن

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    عسکری بھائی دھاگے کا رخ گھمایا جائے اب؟؟؟
  9. انیس الرحمن

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔۔۔۔۔!! احمد شمیم

    حالانکہ وہ کبھی بھی خوبصورت نہ تھے۔۔۔:laugh:
  10. انیس الرحمن

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    اگر کسی کا منہ گرم دودھ پینے سے جل جائے تو وہ ٹھنڈی چھاچھ (آپ لسّی سمجھ لیں) بھی پھونکیں مار کے پیتا ہے۔
  11. انیس الرحمن

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    مطلب یہ کہ چمٹے کا جلا اور بیلن کا دھلا دوسری شادی نہیں کرتا۔۔۔۔:D
  12. انیس الرحمن

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    بزرگ کہتے ہیں۔ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔۔۔:rollingonthefloor:
  13. انیس الرحمن

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    لیاقت آباد کو۔۔۔۔:rolleyes:
  14. انیس الرحمن

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    یہ مکھن لگایا جارہا ہے کہ چونا؟؟؟:laugh:
  15. انیس الرحمن

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    لالو کھیت کا نام پوری دنیا جانتی ہے۔ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اسے مزید اجاگر کریں۔۔
  16. انیس الرحمن

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    ہونے دو ہماری صحت ٹھیک رہنی چاہیے بس۔
  17. انیس الرحمن

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    میں کرتا ہوں نا۔ ذرا الگ دھاگہ کھلنے دیں۔ نام ہوگا "اردو محفل اور لالو کھیت"
  18. انیس الرحمن

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    اب پوسٹ نہیں کرنا یہاں۔ نیا دھاگہ ہونا چاہیے اس کا۔ نام رکھنا "منتظمین و محفلین کے اڑیں گے پرزے"
Top