نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    کیا اعلٰی تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے؟

    عسکری بھائی یہ کیا ہے؟؟؟
  2. انیس الرحمن

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    وہ دو دن سے لاپتہ ہیں۔ ملتے ہی اطلاع دوں گا آپ کو۔۔
  3. انیس الرحمن

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    میں تو سدا کا سلم اور اسمارٹ ہوں۔:D
  4. انیس الرحمن

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    دادی اماں ہیں۔ نانی اماں کوئی اور ہیں۔
  5. انیس الرحمن

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    چھوٹے میاں تنہا کہاں گھوم رہے ہو؟ ادھر آجاؤ۔
  6. انیس الرحمن

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    سنا تھا موٹے لوگ مذاق کا برا نہیں مانتے۔ آج دیکھ بھی لیا۔۔۔:ROFLMAO:
  7. انیس الرحمن

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    بالکل گھی شکر کھا کھا کر ہی یہ ہوا ہے۔ اب ہمیں کھلا کر تعریفوں سے محروم کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔۔:D
  8. انیس الرحمن

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    آپ پہلے سے موٹی ہوں گی۔۔۔:laugh:
  9. انیس الرحمن

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    رومن سے اردو تو سمجھ آتی ہے۔ اردو سے رومن سمجھ سے باہر ہے۔
  10. انیس الرحمن

    یہ کیا ہے؟

    پلاسٹک یا فائبر کا پینٹ لگ رہا ہے۔
  11. انیس الرحمن

    ماحولیاتی تبدیلی - کیلا، مستقبل کا خوراک

    لیاری کا کوئی مسئلہ نہیں۔ امن کمیٹی میں کئی ایک دوست اونچے عہدوں پر فائز ہیں۔۔:D
  12. انیس الرحمن

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مزید کتنی اشکال بنانی پڑتی ہیں۔ مجھے اس سائٹ کے کچھ فونٹ اچھے لگے ہیں۔
  13. انیس الرحمن

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    کیا پہلے سے موجود عربی فونٹ کو اردو کے فونٹ میں تبدیل کیا جاسکتا ہے؟
  14. انیس الرحمن

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    ہر طرف ہر جگہ بےشمار بچھو خود ہی بچھوؤں کا شکار بچھو
  15. انیس الرحمن

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    چ ا و ل ب چ ھ و چ ا و ل ب چ ھ و ا ل ب ھ ا اور ب پڑوسی ل اور ھ پڑوسی پڑوسی + پڑوسی = 2پڑوسی ایک پڑوسی چاول دوسرا پڑوسی بچھو ثابت ہوا بچھو اور چاول پڑوسی ہیں۔:D
  16. انیس الرحمن

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    بچھو اور چاول میں کچھ زیادہ فرق نہیں۔
  17. انیس الرحمن

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    مطلب نگلے جاتے ہیں؟؟؟؟:) چاول نگلنے کی ترکیب لکھیے۔:D
  18. انیس الرحمن

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    تو یہ کہیے کہ آپ نے چاول کی فصل کاٹی تھی۔ چاول صرف دانتوں سے کاٹے جاتے ہیں۔۔:)
  19. انیس الرحمن

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    گستاخی معاف۔ چاول قینچی سے کاٹے تھے کہ چھری سے۔۔:biggrin:
  20. انیس الرحمن

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    میرے گاؤں میں بجلی آئی ہے۔۔۔۔۔:laugh:
Top