نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

    اصل میں شاعروں سے دوستی بلال بھائی کی ہے۔ انیس کو شاعر برداشت ہی نہیں کرتے۔۔۔:D
  2. انیس الرحمن

    مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

    پھر شعر یوں ہوگا۔ ایک ہی کمرے میں سو رہے تھے فراز و اقبال ائیر کنڈیشنر بند کرکے بھاگ گیا بلال۔۔۔۔:laugh:
  3. انیس الرحمن

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    باربی کیو بھی ہوجائے گی 3 کلو میں سب نمٹ جائیں گے۔۔۔:D
  4. انیس الرحمن

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    کراچی کے چند ایک نئے محفلین بھی ہیں۔ ان کے نام الگ کر رکھے ہیں میں نے۔ میرے خیال میں پہلے کی طرح ایک ذاتی پیغام کا دھاگہ کھولا جائے۔۔
  5. انیس الرحمن

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    جگہ کا تعین کریں میر انیس بھائی۔۔۔
  6. انیس الرحمن

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    2012 ق۔م کی بات کردی آپ نے شمشاد بھائی۔۔۔:D فاتح بھائی نے کہا ہے کہ عاطف بٹ بھائی کو ہر 8 مراسلوں کے بعد مبارکباد دی جائے گی۔۔۔:D
  7. انیس الرحمن

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    یہ فاتح بھائی کا کمال ہے۔ اور ان کی عاجزی و انکساری دیکھیں کہ آپ کو باکمال کہہ دیا۔۔۔:D
  8. انیس الرحمن

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    قیصرانی بھائی کو منصب کیا نوازا وہ تو محفل سے غائب ہوگئے۔۔۔:D
  9. انیس الرحمن

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    میرے خیال میں ہم لوگ مسافر ہیں اور سفر کر رہے ہیں جس سے گاڑی کا میٹر چل رہا ہے۔۔ کرایہ تو آپ پورا لیں گے۔۔۔:D
  10. انیس الرحمن

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    مجھے یقین ہے فاتح بھائی ان کے 2000 مراسلے یہیں کروا دیں گے۔۔۔:ROFLMAO:
  11. انیس الرحمن

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    عاطف بٹ بھائی 3862 مراسلے کی مبارک باد دے دیں ان کو بھی۔۔۔:D
  12. انیس الرحمن

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    کیجیے گا بھی نہیں۔ کیوں کہ غرور بھی ایک نشہ ہے۔ اگر آپ نے کیا تو آپ کو زبردستی کوچۂ ملنگاں میں لے جایا جائے گا۔۔۔:D
  13. انیس الرحمن

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    ویسے فاتح بھائی اور عاطف بٹ بھائی آپ واقعی مقبول شخصیات ہیں۔۔:) 17000 والا دھاگہ 8 گھنٹے میں اتنا نہیں بھرا جتنا یہ دھاگہ 15 منٹ میں بھرگیا۔۔۔:)
  14. انیس الرحمن

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    65 کے ہتھیار 71 کی جنگ میں استعمال نہیں کیے جاسکتے۔۔۔:(
  15. انیس الرحمن

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    شکر ہے سیاسی شہید نہیں کہا آپ نے۔۔۔:D
  16. انیس الرحمن

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    کمانڈر صاحب سے کہیں جنگ ختم ہوگئی اور آپ ہتھیار نہ نکال سکے۔۔۔:(
  17. انیس الرحمن

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    عسکری بھائی اٹیک۔۔۔۔۔ اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں۔۔ یہ وطن تمہارا ہے۔ تم ہو پاسباں اس کے۔:D
  18. انیس الرحمن

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    عسکری بھائی ہتھیار تیار کرلیں آپ بھی۔۔۔:laugh:
  19. انیس الرحمن

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    اور عاطف بٹ بھائی 65 کی جنگ سے دو سال کی دوری پر۔۔۔:D
  20. انیس الرحمن

    مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

    کیوں کیا آپ نے مقدس ناموں کی تسبیح ترتیب دینی ہے کوئی؟؟؟ یا کوئی غزل کہنی ہے جناب عالی۔۔۔:D
Top