انیس الرحمن بھائی
آپ ایسا کیوں سوچتے ہیں؟
آپ بھی تو اچھے خاصے سیانے ہیں۔
سیانوں سے مجھے عبید اللہ علیم یاد آ گئے
کیا سوانگ بھرے روٹی کے لئے، عزت کے لئے، شہرت کے لئے
سنو شام ہوئی اب گھر کو چلو، کوئی شخص اکیلا گھر میں ہے
میری عمر کے اک اک لمحے کو میں نے قید کیا ہے لفظوں میں
جو ہارا ہوں یا جیتا...