نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    شکیب جلالی وہی جھکی ہوئی بیلیں، وہی دریچا تھا - شکیب جلالی

    شکریہ نیرنگ بھائی۔ اور شعر تو بہت خوب چنا ہے۔
  2. محمد بلال اعظم

    شکیب جلالی وہی جھکی ہوئی بیلیں، وہی دریچا تھا - شکیب جلالی

    ہیں! کیا مطلب! اب آپ کے 4 آپشنز ہیں، اب بتائیں کہ میں نے کیا کِیا ہے: میں نے غلط لفظ غلط جگہ بولا ہے میں نے غلط لفظ صحیح جگہ بولا ہے میں نے صحیح لفظ غلط جگہ بولا ہے میں نے صحیح لفظ صحیح جگہ بولا ہے
  3. محمد بلال اعظم

    ہر شب کی تنہایئاں

    بہت اچھے خیالات ہے۔ لکھتے رہیے۔
  4. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    کوئی ٹیگ ہی کر دیا کرے مجھے۔
  5. محمد بلال اعظم

    ایک شاعر جسے مرنے کے بعد بھی انصاف نہیں ملا

    میرے علم کے مطابق تو یہ علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا نہیں ہے۔
  6. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی دشتِ ہجراں میں نہ سایہ نہ صدا تیرے بعد

    نشاندہی کا شکریہ طارق صاحب۔ دونوں جگہ تدوین کر دی ہے۔ خوش رہیں۔
  7. محمد بلال اعظم

    شکیب جلالی وہی جھکی ہوئی بیلیں، وہی دریچا تھا - شکیب جلالی

    یہ تو محبت ہے آپ کی۔ لیکن آپ نے "مشکور" کو لنک کیوں دیا ہے؟
  8. محمد بلال اعظم

    شکیب جلالی وہی جھکی ہوئی بیلیں، وہی دریچا تھا - شکیب جلالی

    اس بارے میں تو فاتح بھائی ہی زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں کہ اساتذہ نے اسے کن کن صورتوں میں باندھا ہے۔ میں نے تو صرف ظاہری صورت سے ایک اندازہ لگایا ہے۔
  9. محمد بلال اعظم

    اے دلِ ناداں

    زبردست باباجی بہت اچھا لکھا ہے۔
  10. محمد بلال اعظم

    خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

    اتنا اور بتا دیتا ہوں کہ اس کا تلفظ "ہَلا ہَل" ہے اور باقی تفصیل تو شمشاد بھائی بتا ہی چکے ہیں۔
  11. محمد بلال اعظم

    خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

    علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا بالِ جبریل میںشعر ہے کہ اپنے بھی خفا مجھ سے، بیگانے بھی ناخوش میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
  12. محمد بلال اعظم

    ایک شاعر جسے مرنے کے بعد بھی انصاف نہیں ملا

    ہمارا فیس بک فورم اس شعر کی نشاندہی بہت عرصہ پہلے کر چکا ہے۔ اور جہاں تک مجھے یاد ہے، صادق حسین صاحب کی قبر کی لوح پہ بھی یہی شعر لکھا ہوا ہے۔ میں اُس کی تصویر بھی شاملِ محفل کرتا ہوں، اگر مل گئی تو۔ اور مولانا ظفر علی خان کا یہ شعر بھی خدا نے آج تک اُس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال،...
  13. محمد بلال اعظم

    سیب حرام ہے

    کچھ کچھ ہی آیا ہے۔
  14. محمد بلال اعظم

    یوٹیوب پر پابندی اور ہماری تفریحِ طبع

    درست فرمایا زبیر صاحب۔ آج مجھے علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ بہت شدت سے یاد آ رہے ہیں، جو ہمیں ان چیزوں سے، ان فتنوں سے اپنی شاعری کے ذریعے پہلے ہی باخبر کر گئے ہیں۔ مگر وہ علم کے موتی، کتابیں اپنے آبا کی جو دیکھیں ان کو یورپ میں، تو دل ہوتا ہے سیپارہ اور قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں...
  15. محمد بلال اعظم

    سیب حرام ہے

    اچھا تو آپ کا مطلب University of Error & Terror سے تھا۔
  16. محمد بلال اعظم

    یوٹیوب پر پابندی اور ہماری تفریحِ طبع

    یوٹیوب بلاک کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوا اور نہ ہی آگے ہو گا۔ تعلیم کا بیڑا غرق تو پہلے ہی ہو چکا ہے اس ملک میں، اور جو رہ گیا ہے وہ آہستہ آہستہ ہو جائے گا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ صرف وہ پیج بلاک ہوتا لیکن ہمارے نام نہاد جذباتی لوگ، بھلا کیا جانے ان باتوں کو۔ مظاہرے کرنے میں یہ سب سے آگے ہیں، ان...
Top