نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    ذاتی کتب خانہ زمیں ظالم ہے از محمد خلیل الرحمٰن

    عربی میں ایسے شخص کو خلیل کہا جاتا ہے۔ اردو ترجمے کی تاب نہیں!
  2. راحیل فاروق

    ذاتی کتب خانہ زمیں ظالم ہے از محمد خلیل الرحمٰن

    کیسے کیسے پیارے لوگ موجود ہیں محفل پر۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے اور ہمیں کسبِ فیض کی توفیق عطا فرمائے۔
  3. راحیل فاروق

    ذاتی کتب خانہ شرلاکینز کے لیے ایک خوشخبری: شرلاک ہومز: قاتل نظم اور دیگر کہانیاں

    ہماری کیفیت اس وقت کچھ ایسی ہے جیسے کسی پیدائشی صوفی کی ادھیڑ عمری میں کوک شاستر پڑھنے کے بعد ہو سکتی ہے۔ ابو جان سخت آدمی تھے۔ ہماری کتابیں رسالے سب ان کی منظوری کے محتاج ہوا کرتے تھے۔ چند ایک بار چوری چوری عمران سیریز کے گنتی کے دو چار ناول پڑھے ہوں گے۔ مظہر کلیم شاید مصنف تھے۔ اس کے بعد...
  4. راحیل فاروق

    ہاہاہاہا۔ مزا آ گیا۔ لو یو!

    ہاہاہاہا۔ مزا آ گیا۔ لو یو!
  5. راحیل فاروق

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے آٹھ ہزار مراسلے

    یہ بندہ بڑی چیز ہے۔ ہمیں شبہ پہلے بھی تھا۔ اب یقین ہوتا جا رہا ہے۔ خاموشی سے بڑے بڑے کام کرنے والے، کیمرے کی آنکھ میں دل کے تاثرات سمونے والے، بےجا بحثوں سے گریز اور ناگزیر مباحثوں میں تحمل سے کام لینے والے اور محفل کے شاید سب سے زیادہ متنوع دلچسپیاں رکھنے والے پیارے بھائی کو ہماری جانب سے بھی...
  6. راحیل فاروق

    جو حکم!

    جو حکم!
  7. راحیل فاروق

    اتنا ہی کہنا مقصود تھا۔

    اتنا ہی کہنا مقصود تھا۔
  8. راحیل فاروق

    لا الٰہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین!

    لا الٰہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین!
  9. راحیل فاروق

    اچھے شاعر بنیں گے آپ اگر نصیبوں نے ساتھ دیا تو۔

    اچھے شاعر بنیں گے آپ اگر نصیبوں نے ساتھ دیا تو۔
  10. راحیل فاروق

    حاضر جوابیاں

    ایک شخص نے مشہور عرب شاعر متنبی سے کہا: "میں نے دور سے آپ کو دیکھ کر عورت سمجھا۔" متنبی نے کہا: "میں نے جب دور سے دیکھا تو آپ کو مرد سمجھا تھا۔" --- دلی میں نیا کوتوال وارد ہوا۔ غالبؔ سے ملاقات ہوئی تو اس نے ازراہِ تفنن کہا، "مرزا! دلی میں گدھے بہت ہیں۔" مرزا صاحب نے فرمایا: "نہیں، بھائی۔ کبھی...
  11. راحیل فاروق

    دے تلے آسمان نے مارا

    دے تلے آسمان نے مارا مجھ کو میری اُٹھان نے مارا دل کی دنیا کو یاد لُوٹ گئی یہ جہان اس جہان نے مارا تیغِ بُرّاں ہے حلق میں گویا مجھے میری زَبان نے مارا آگ کا کاروبار خوب نہ تھا خود کو شعلہ بیان نے مارا دل میں ارمان بستے تھے کیا کیا خلق کو حکمران نے مارا عنفوانِ شباب اور وہ گلی اس زمان و مکان...
  12. راحیل فاروق

    اگر آپ کو مروت آڑے آتی ہے تو ہم اٹھا لائیں؟ تنگ کرنا مقصود نہیں مگر ہمیں حیرت ہے کہ بانو آپا کے...

    اگر آپ کو مروت آڑے آتی ہے تو ہم اٹھا لائیں؟ تنگ کرنا مقصود نہیں مگر ہمیں حیرت ہے کہ بانو آپا کے بارے میں ایسی باتیں محفل پر کیوں نہیں ہوتیں۔
  13. راحیل فاروق

    زبردست۔ محفل کی کیا بدنصیبی ہے کہ یہاں شریک نہیں فرمایا؟

    زبردست۔ محفل کی کیا بدنصیبی ہے کہ یہاں شریک نہیں فرمایا؟
  14. راحیل فاروق

    And vice versa!

    And vice versa!
  15. راحیل فاروق

    دھماکا

    شکریہ، آپا۔ حالاتِ حاضرہ کے لیے خدا جانے کیوں مجھے غزل کبھی کچھ خاص موزوں نہیں لگی۔ نظم میں معریٰ سے مجھے کافی عرصے سے دلچسپی ہے۔ اللہ کرے اچھی لکھنے کے قابل ہو جاؤں۔ تبصرہ تو یہ نظم خود تھی، تابش بھیا۔ :) آپ کو بھی تو آیا تھا نا کچھ دن پہلے غصہ۔ ہمیں بس ذرا دیر سے آتا ہے۔ تین دفعہ کی مہلت...
  16. راحیل فاروق

    اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم!

    اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم!
  17. راحیل فاروق

    پیدائشی ہے۔

    پیدائشی ہے۔
  18. راحیل فاروق

    آپ تو اب اردو بھی پنجابی کی طرح بولنے لگی ہیں۔ لہٰذا مطلب سمجھائیے۔

    آپ تو اب اردو بھی پنجابی کی طرح بولنے لگی ہیں۔ لہٰذا مطلب سمجھائیے۔
  19. راحیل فاروق

    دھماکا

    زندگی کیا ہے؟ تماشا ہے تفنن ہی تو ہے میری اوقات ہے کیا اور ہے کیا تیری بساط مجھے اس بات کا دکھ ہے تجھے اس بات کا دکھ کس قدر مضحکہ انگیز ہیں اس کھیل میں ہم ہے مجھے خون کے رشتوں کے بدل جانے کا غم نفرت اس رنگ سے لگتا ہے تجھے بھی ہے بہت بھوک جو تجھ کو رلاتی ہے مجھے بھی ہے بہت سالِ نو سے بھی تھی...
  20. راحیل فاروق

    خود کار کی بورڈ لے آؤٹ تبدیلی

    :shameonyou::shameonyou::shameonyou:
Top