نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    صدقے جائیں۔ ہمیں خدمت کا موقع دیں! :ڈی

    صدقے جائیں۔ ہمیں خدمت کا موقع دیں! :ڈی
  2. راحیل فاروق

    ساغر صدیقی خیالِ یار میں ہم پُر بہار رہتے ہیں

    میرا محبوب شاعر! ایسے شعر ساغرؔ کے علاوہ کون کہہ سکتا ہے؟ ایک اور شعر یاد آ گیا: کچھ زمینوں کے ستارے ساغرؔ آسمانوں کی خبر رکھتے ہیں ساغرؔ ایسا ہی ایک ستارہ تھا۔ زمانے نے اس کی قدر اس طرح نہیں کی مگر اس کی بلا سے۔ اس کی ناقدری کا تو دکھ بھی نہیں ہوتا۔ عظمت جب ایک خاص حد عبور کر جائے تو اس میں...
  3. راحیل فاروق

    اس نے پہلی دفعہ اپنے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھائے ۔

    ہماری جانب سے بھی بٹیا کی پہلی قدم زنی پر مبارک باد۔ اللہ کرے یہ قدم کبھی نہ ڈگمگائیں۔ بیٹی کو فلاحِ دارین نصیب ہو۔ میرے بچے نہیں ہیں۔ بہن کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ بیٹی پیدا ہوئی تھی تو مجھے یاد ہے کہ میں نے بہن سے کہا تھا کہ آج سے رافع (بھانجا) ریٹائر ہو گیا۔ اب ماموں کی جان یہ ننھی سی جان...
  4. راحیل فاروق

    نظر لکھنوی نعت: شمیمِ جاں فزا لائی، پھری گلشن میں اترائی ٭ نظرؔ لکھنوی

    سبحان اللہ۔ کیا حسنِ بیان ہے۔ کیا خوبی ہے محبت کی۔ خدا رحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را۔
  5. راحیل فاروق

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    انتہائی سمجھ دار آدمی کی خوبصورت باتیں۔ پڑھ کے لطف آیا۔ دونوں بھائیوں کا بےحد شکریہ! :redheart::redheart::redheart:
  6. راحیل فاروق

    جد پُڑ چکیاں دے ٹُٹ گئے

    ایہدا کوئی تعلق مینوں تے انگریزی نال ملوم نئیں ہندا، سرکار۔ میرا خیال اے جو ایس لفظ اچ دو تبدیلیاں ہوئیاں نیں جنھاں نے اخیر تے ایہہ صورت پیدا کیتی اے۔ اصل کلمہ شاید بھائی جان سی۔ بولدیاں بولدیاں ہولی ہولی بھائین ہو گیا۔ ہن وی لوکی بولدے نیں۔ فیر ایہہ بھائین ای پائین ہویا لہجے دے فرق توں۔ بھاء...
  7. راحیل فاروق

    ہائے۔ غالبؔ کے ان شعروں کو کون پہنچے!

    ہائے۔ غالبؔ کے ان شعروں کو کون پہنچے!
  8. راحیل فاروق

    ہاہاہاہاہا۔ کس ظالم نے یہ آفت ڈھائی ہے، بھیا؟

    ہاہاہاہاہا۔ کس ظالم نے یہ آفت ڈھائی ہے، بھیا؟
  9. راحیل فاروق

    میں دیوانہ ہوں دیوانے کا کیا ہے

    بہت بہت شکریہ، پیارے لوگو۔ میں آپ کی جانب سے پسندیدگی پر مسرور اور اظہارِ پسندیدگی پر ممنون ہوں۔ عظیم بھائی، پہلے تو آپ کی نکتہ رسی اور دقتِ نظر کی داد بنتی ہے۔ اب کون زمانے میں یہ فکریں کرتا ہے۔ بہت اچھا لگا آپ کا یہ استفسار۔ ایطا مطلع کے قوافی میں حروف کے اس اعادے کا نام ہے جس سے روی کا...
  10. راحیل فاروق

    میں دیوانہ ہوں دیوانے کا کیا ہے

    میں دیوانہ ہوں دیوانے کا کیا ہے زمانہ خود تماشا بن گیا ہے ہم اپنی داستاں خود کیوں سنائیں جو ظالم پوچھتا ہے جانتا ہے دھوئیں کی گود میں بیٹھا زمانہ گل و بلبل پہ فقرے کس رہا ہے ہمارا نام ان کے نام کے ساتھ کسی بدخط نے عمداً لکھ دیا ہے حقیقت سے جو منہ پھیرے سو کافر حرم ہے دیر ہے بت ہیں خدا ہے...
  11. راحیل فاروق

    یہ کئی زبانوں کا لفظ ہے، ظہیر بھائی۔ ڈاکٹر صاحب کس کس کا مطلب بتائیں؟ :)

    یہ کئی زبانوں کا لفظ ہے، ظہیر بھائی۔ ڈاکٹر صاحب کس کس کا مطلب بتائیں؟ :)
  12. راحیل فاروق

    سالگرہ مبارک، ایدھیؒ!

    سالگرہ مبارک، ایدھیؒ!
  13. راحیل فاروق

    اب آپ لوگ کیا چاہتے ہیں کہ ہم قسمیں پھانکیں؟

    اب آپ لوگ کیا چاہتے ہیں کہ ہم قسمیں پھانکیں؟
  14. راحیل فاروق

    مجھے یقین ہوتا جا رہا ہے کہ میں محفل پر موجود سب سے کم مطالعہ کرنے والے لوگوں میں سے ایک ہوں۔

    مجھے یقین ہوتا جا رہا ہے کہ میں محفل پر موجود سب سے کم مطالعہ کرنے والے لوگوں میں سے ایک ہوں۔
  15. راحیل فاروق

    واہ۔ بشیر بدر کا دن منایا جا رہا ہے!

    واہ۔ بشیر بدر کا دن منایا جا رہا ہے!
  16. راحیل فاروق

    اس سے زیادہ ہوتا ہے زہر میں۔ لوگوں سے بدگمانی سچی بھی ہو تو نہیں رکھنی چاہیے ہماری رائے میں۔

    اس سے زیادہ ہوتا ہے زہر میں۔ لوگوں سے بدگمانی سچی بھی ہو تو نہیں رکھنی چاہیے ہماری رائے میں۔
  17. راحیل فاروق

    کیا کہنے، چھوٹے دوست۔ کیا حسنِ انتخاب ہے!

    کیا کہنے، چھوٹے دوست۔ کیا حسنِ انتخاب ہے!
  18. راحیل فاروق

    اردو اور فارسی سے مرکب اشعار

    اردو کا رشتہ اہلِ ایران کے علاوہ باقی سب نے تو فارسی سے منقطع کر دیا ہے مگر تاریخ کے صفحات پر اس کی آنول نال ابھی تک پڑی ہوئی ہے۔ ہماری مراد ان ادبی شذرات سے ہے جن میں اردو اور فارسی ایک دوسری سے ملنے یا شاید جدا ہونے کی کوشش کر رہی ہیں۔ ہماری روایت میں ایسے اشعار کافی مل جائیں گے جن کا کم و بیش...
  19. راحیل فاروق

    کیا فرمانے، مرشدی!

    کیا فرمانے، مرشدی!
  20. راحیل فاروق

    مبارکباد غدیر زھرا صاحبہ کو تین ہزار مراسلات پر مبارکباد

    ہماری جانب سے غدیر زہرا اور تمام اہلِ پنجاب کو دلی مبارک باد!
Top