میرے خیال میں تو یہ مشترک کتاب والا اقدام ایک اچھی چیز ہے۔ سیاستدان ابھی فرض ہی کر رہے ہیں کہ ہم نے ایسا کیا ہوتا تو کیا ہوتا جب کہ مثبت پہلو یہ ہے کہ اس سے ان کو ایک نظیر مل گئی ہے، اس سے اور لوگ بھی ہمت پکڑ سکتے ہیں۔ مستقبل میں ایسی چیزیں اور ہونی چاہئیں، دونوں ملکوں کے بہت سے لوگوں کو مل کر...