مسلمانوں کے مختلف مسالک کے درمیان یہ حملہ بھی متنازع فیہ ہے۔ قیصر روم کے شہر پر حملہ شاید اتنا متنازع نہ بنتا لیکن صحیح بخاری کی حدیث صحیح اسناد کے ساتھ ہے اور اولین لشکر کے لیے جنت کی بشارت ہے، جب اس لشکر کی سر براہی یزیدکے لیے ثابت کر کے یزید کے مغفور ہونے کی دلیل کے طور پر لائی گئی تو پھر یہ...