کیا یاد کروا دیا صاحب، یہ کچوری نامی بلا میں نے بھی زندگی میں ایک بار کھائی ہے۔ شادی کے کچھ عرصے بعد جب بیوی نے لاہور کی کچوریوں کو زیادہ ہی یاد کرنا شروع کر دیا تو ایک دن میں لے آیا، اور اس کے ساتھ ایک کھا بھی لی، خدا جھوٹ نہ بلوائے، دو دن تو مجھے کھانے کی ضرورت نہیں پڑی! :)