شارح تو خیر کیا ہونا ہے جناب، بس۔۔۔۔۔۔
جو کچھ مجھے سمجھ آیا ہے کہ انسان کی زندگی میں یہ ساری کشمکش، یہ سارا اضطراب، یہ جذب و کیف، یہ عشق و مستی سب دل کی وجہ سے ہے، اور بظاہر اضطراب و کشمکش سے انسان کو لگتا ہے کہ کوئی مشکل ہے جس میں وہ پھنس گیا ہے اور جب وہ مر جائے گا تو ان مشکلات سے اسے نجات مل...