نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    جی بالکل، پنجابی میں تو یہ محاورہ عام استعمال ہوتا ہے، مثال کے طور پر کسی کی اچانک کامیابی وغیرہ پر کہا جاتاہے کہ تیرے ہاتھ کونسی گیدڑ سنگھی لگ گئی ہے وغیرہ ۔
  2. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    اس کا ایک حل یہ تھا کہ تصویروں کے اوپر اردو محفل 13ویں سالگرہ وغیرہ کچھ لکھا جاتا لیکن شاید اس میں محنت زیادہ پڑتی ہے! :)
  3. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پھر تو "اصلی سوڈا ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ"۔ :)
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہر کجا نقشِ قدم از تو، ز ما نقشِ جبیں جادۂ راہِ تو باشد ہمہ سجادۂ ما خواجہ میر درد دہلوی جہاں جہاں تیرا نقشِ قدم ہے وہیں وہیں ہماری پیشانی کا نقش ہے، تیرے سارے راستے کی پگڈنڈی ہمارے لیے مُصلیٰ ہے۔
  5. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سراپا راز ہوں، میں کیا بتاؤں کون ہوں، کیا ہوں سمجھتا ہوں مگر دنیا کو سمجھانا نہیں آتا یاس یگانہ چنگیزی
  6. محمد وارث

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    اس پر محفل میں پہلے بھی دھماچوکڑی مچ چکی ہے، زیک کا کوئی تھریڈ تھا جِنوں کے متعلق۔
  7. محمد وارث

    مبارکباد فرقان صاحب کے چار ہزار مراسلے

    اردو محفل کے مدیر اور ہر دلعزیز رکن جناب فرقان احمد صاحب کے چار ہزار مراسلے مکمل ہو گئے ہیں، میری طرف اور اردو محفل کی طرف سے ان کو بہت مبارک ہو! شاد باشید۔ :)
  8. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہاں اگر خواجہ سعد رفیق ہوتا تو بات جوتم پیزار تک پہنچ جاتی۔ :)
  9. محمد وارث

    محفل! دلچسپ و عجیب

    محفل سے "محالفین" بھی تو ہو سکتا ہے۔ :)
  10. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    سو سنار کی ایک لوہار کی! آپ دونوں مدتوں سے نقیبی صاحب کی املا پر جائز و ناجائز گرفت کر رہے تھے انہوں نے ایک ہی ہاتھ میں سارے اگلے پچھلے ادھار چکا دیئے۔ :)
  11. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    میری عمر چالیس سے اوپر ہے شاید اس لیے "چھوڑ " دیا گیا ہوں۔ آپ سے بھی زیادہ شاید سید عمران صاحب سے کوئی خاص بدلہ لیا گیا ہے، کسی نے کہا تھا کہ جا چھوڑ دیا حافظِ قرآن سمجھ کر، لیکن ان کا کمالِ نے نوازی یعنی مفتی ہونا بھی ان کے کام نہیں آیا۔:)
  12. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    اگر تو تنگ ہی کرنا مقصود ہے تو ایک ڈی پی میری طرف سے بھی۔:LOL: انکل سرگم کی "کلیاں" کا لازوال کردار، "ماسی مصیبتے"، اتنی مصیبت کہ لفظ بھی مصیبت میں پڑ گیا ! گو نام زنانہ ہے لیکن یہ ایک جینڈر لیس (بغیر صنف کے) کردار ہے کہ میں نے یہ لفظ مردوں اور لڑکوں کے لیے بھی استعمال ہوتے سنا ہے۔ میں اس...
  13. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    بہن جی، اگر آپ سچ مچ میں میری بہن ہوتیں تو واللہ میری یہ دیرینہ خواہش کب کی پوری ہو گئی ہوتی اور آپ کی چاروں بھابھیاں آپ کے" قصیدے "پڑھنے میں رطب اللسان، یک زبان ہوتیں۔:) یہ ڈی پی منتخب اس لیے نہیں کر رہا کہ ایک ہی کے چار کلون ہیں، میری مت ماری گئی ہے کہ ایک کو چار کر لوں مجھے مارنے کے لیے ایک...
  14. محمد وارث

    غزل : عشق میں تخت و تاج کیا کرتے

    عمدہ غزل ہے سعدی صاحب، لاجواب!
  15. محمد وارث

    آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری

    معین صاحب، یہ 'بالکل' ہے!
Top