میں تو سمجھا الف نظامی بھائی نے کوئی خود کش دھماکہ کردیا۔۔:D
بہت بہت مبارک ہو فونٹ میکر ٹیم کو۔۔:applause:
حالاں کہ ہم صرف آم کھانے والوں میں سے ہیں۔۔۔:D
آپ بتادیں پھر کون لیڈر ہے پاکستان میں؟؟؟
بات صرف اتنی ہے کراچی پر ایم کیو ایم کی حکومت کھلتی ہے پورے پاکستان کو۔ کیوں کہ کراچی اکنامی حب ہے۔
ہاں اگر کراچی کی حیثیت عام سے شہر کی ہوتی تو کوئی پوچھتا بھی نہیں کہ کون ایم کیو ایم اور کیا ایم کیو ایم۔