یقیناََ متفق ہوں۔
لیکن ساجد بھائی امت والوں کو تو میں کسی طور نہیں بخش سکتا۔ یہ بکواس اسی لیے کی تھی۔
اس سے پہلے اس نے ملالہ کو بھی جانے کیا کیا بنایا تھا۔
تعصب کے علاوہ اور کیا آتا ہے امت میں۔
امت کے چاہنے والوں کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ وہ اردو محفل پر ہیں فیس بک پر نہیں۔