بچے عمران سیریز پڑھنے والا نفسیاتی مریض بن جاتا ہے۔
ایک دور میں میں نے بھی بہت پڑھی تھی۔ جس کے اثرات آج بھی نظر آتے ہیں۔
لیکن جب مجھے اندازہ ہوا کہ میں نفسیاتی ہوتا جارہا ہوں تو میں نے لعنت بھیجی عمران سیریز پر۔:)
میں آپ کی بات سمجھ گیا تھا۔:)
اگر وہ آدھا کشیدہ ریلیز کرتے اور آپ کسی تحریر کو کشیدہ کرتے تو کچھ الفاظ کشیدہ ہوتے اور کچھ نہیں۔
ایسی صورت میں آپ کی تحریر ایک عجیب ہی منظر کشی کر رہی ہوتی۔
آپ انتظار کریں۔ کشیدہ فونٹ بھی جلد آجائے گا۔:)
اور ہاں اب کھلے دل سے داد بھی دیں القلم تاج نستعلیق کی ٹیم...
مظہر کلیم کی کہانیاں ٹی ٹوینٹی جبکہ ابن صفی کی ٹیسٹ ہوتی ہیں۔ ٹی ٹوینٹی میں زیادہ چاشنی ہوتی ہے۔۔:)
ابن صفی میرے پڑوسی اور fahim بھائی کے محلے دار تھے۔
آپ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کبھی چلے گا بھی نہیں۔۔۔:laugh:
آپ اتنے بھولے جو ہیں۔
وہ ایک شعر ہے نا۔ مجھے صحیح سے یاد نہیں آپ تصیح کردیجیے گا۔
پکڑ کے انگلی قضا لے گئی
بڑا بھولا ہے باتوں میں آگیا ہوگا