خنجراب جانے کو نکلے تو سوست سے کافی آگے روڈ بند تھا۔ پتا چلا کہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈز کی وجہ سے کئی روز سے بند ہے ۔ اس کا سوگ منانے کے لئے واپسی پر عطا آباد کے کنارے بنے Luxus Resort پہ قیام کیا۔
یہاں پہ فوٹوگرافی کے کئے وسیع مواقع دستیاب و میسر وغیرہ