یہاں سے چلے duikar کی جانب جو ایگلز نیسٹ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ ہنزہ سے بھی 600 میٹر کی بلندی پہ ہے اور یہاں سے تمام وادی کا بہترین نظارہ دکھائی دیتا ہے۔ خصوصاً غروبِ آفتاب کا منظر دیکھنے کے لئے بے شمار لوگ وہاں جاتے ہیں۔ التت سے یہاں تک پہنچنے میں نصف گھنٹہ لگ گیا۔