پہاڑوں کی ایک الگ ہی کشش ہے۔ ایک بار مستنصر حسین تارڑ صاحب کا کہیں سے نمبر ملا، تو ان کو فون گھما دیا۔ کافی دیر ان سے بات چیت ہوئی۔ ہم نے پوچھا کہ اب کہاں کا ارادہ ہے، تو انہوں نے جواب دیا کہ اب تھک چکا ہوں، کہیں نہیں جاؤں گا۔ جس پہ ہم نے کہا کہ تارڑ صاحب ہماری یہ بات یاد رکھیں اور شاید آپ اپنی...