نیز یہ کہ نیشنل پارک سے مراد کوئی تفریحی پارک نہیں ہے، بلکہ اس طرح کی جگہوں کو قدرتی طور پر محفوظ رکھنے، تعمیراتی اور کمرشل سرگرمیوں وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے لئے نیشنل پارک کا درجہ دیا جاتا ہے۔ اس طرح کے بہت سے نیشنل پارک ہیں، جیسے خنجراب نیشنل پارک، گولین گول نیشنل پارک، شندور نیشنل پارک، کیرتھر...