نتائج تلاش

  1. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    لولوسر جھیل نے کہا کہ۔۔۔ کتھے چلے او، ساڈا وی گولڈن آور ای اے۔ مان لیا جی، واقعی تھا
  2. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    بابوسر پہنچے تو وہاں اتنی گاڑیاں تھیں کہ ہمارا دل ہی خراب ہو گیا اور بغیر رکے آگے بڑھ گئے اور چار پانچ منٹ بعد بریک کر کے تصویرکشی کی کہ گولڈن آور بھی تھا۔
  3. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    چلاس کے پاس سے بابوسر کی جانب مڑ گئے۔ آنے والی ٹریفک میں کچھ اضافہ دکھائی دے رہا تھا۔
  4. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    کچھ آگے اصلی والا نانگاپربت ویو پوائنٹ آ گیا
  5. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    اسی جگہ سے دوسری جانب کا منظر
  6. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    تیری عمرِ رفتہ کی اک آن ہے عہدِ کُہن وادیوں میں ہیں تری کالی گھٹائیں خیمہ زن چوٹیاں تیری ثریّا سے ہیں سرگرمِ سخن تُو زمیں پر اور پہنائے فلک تیرا وطن
  7. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    راکاپوشی و گولڈن پیک وغیرہ قراقرم رینج میں ہیں، جبکہ نانگا پربت ہمالیہ رینج میں ہے۔ وہی ہمالیہ جس کی بابت اقبال نے کہا تھا اے ہمالہ! اے فصیلِ کشورِ ہندوستاں چُومتا ہے تیری پیشانی کو جھُک کر آسماں تجھ میں کُچھ پیدا نہیں دیرینہ روزی کے نشاں تُو جواں ہے گردشِ شام و سحَر کے درمیاں
  8. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    کچھ زوم کر کے
  9. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    اگلی بریک تقریباً دو گھنٹے کے بعد جگلوٹ کے قریب نانگا پربت ویو پوائنٹ کے پاس لگائی گئی۔ حسبِ معمول میڈم نانگا پربت صاحبہ بادلوں میں ملفوف و ملبوس وغیرہ تھیں۔
  10. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    محترمہ راکاپوشی صاحبہ کا اس سفر کا دیدارِ آخر
  11. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    یہ غالباً دنیا کی سب سے بڑی continuous slope ہے، جہاں پہاڑ کی ٹاپ سے نیچے دریائے ہنزہ تک 6000 میٹر سے کچھ زائد کی مسلسل سلوپ ہے۔
  12. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    راکاپوشی ویو پوائنٹ پہ شارٹ بریک
  13. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    یہ گولڈن پیک ہے جس کا اصل نام سپانٹک سر ہے۔
Top