نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    کیا کرتی ہیں شگفتہ اور بھی چیزیں ملا دیتی ہیں ؟:)
  2. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    وعلیکم السلام ۔۔ عندلیب سسٹر ہرے مصالحے کی چٹنی ہری مرچیں ، پودینا اور ہرا دھنیا پیس کر اس میں املی کا پانی اور نمک مرچ وغیرہ ڈال کر بنتی ہے۔۔۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ضرور آپ نے جلد ہی اس منصب پر فائز ہونا ہے بھیا ۔۔۔:tongue:
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    رک کیوں گئے فہیم ۔۔ اب جواب دو آ کر ۔۔
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    چلیئے اب بھائیوں اور دوستوں سے کون رسید لیتا ہے ۔۔۔
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ٹھیک ہے پر میرے سے تو بہت سے لوگوں نے ادھار لیا ہوا ہے ۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    بھیا یہ ہمیں کیا پتا ۔۔۔:tongue:
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    یوں تو آپ بھاگ کر نہیں آتے ۔۔ آج کوئی پیچھے پڑا تھا ؟
  9. سارہ خان

    گلاب

    بہت خوبصورت لگ رہے ہیں گلاب ۔۔ آجکل بہار کا یعنی گلابوں کے کھلنے کا موسم ہے ۔۔ آپ نے محفل پر بھی کھلا دیئے ۔۔ شکریہ ۔۔:)
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    گھر کی طرح ہے محفل تو یہاں سے فرار ہو کر کہاں جائیں گے
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    روک نہیں سکتا اس ٹکر کو کوئی بھی یہاں ۔۔ اس کھیل کا حصہ ہے ۔۔
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    خیر تو ہے حاضری لگ رہی ہے کیا آج یہاں ۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    کوئی اور بھی فاطمہ ہیں کیا یہاں ۔۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    فاطمہ کا بھی ہوگا پھر ۔۔۔
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ظاھر ہے یہاں آنے جانے کا کوئی خاص طریقہ تو ہے نہیں ۔۔
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    عمار کو نظر کا اور دماغ کا چیک اپ کروانا چاہیئے ۔۔:tongue: طبیعت تمہاری خراب ہوئی ہے اثر اس کے دماغ پر ہوا ہے ۔۔۔:battingeyelashes:
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ضروری ہے ٹائیم پر لنچ کرنا ۔۔ مین نے بھی ابھی کیا ہے ۔۔
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    شکریہ فاطمہ میں بالکل ٹھیک ۔۔ آپ کیسی ہیں ؟ سعود بھیا طارق عزیز ٹی وی شو کرتے تھے ایک بہت مشہور ۔۔ اور ان کی عادت تھی کہتے تھے ۔۔ دیکھتی آنکھوں ۔۔ سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام پہنچے ۔۔۔
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    رہنے دیجیئے آپ نہیں جانتے ان کو ۔۔
  20. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
Top