نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    زین کی طبیعت کو کیا ہوا ہے ۔۔ ٹھیک سے علاج کرواؤ زین اتنے دن سے بیمار کیوں ہو :(
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ڈراوا دیتے ان کو کسی سفارش وغیرہ سے تو ہو جاتا شاید۔۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    خیر تو ہے بھیا۔۔۔ صبح سے کہاں غائب تھے ۔۔
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    چلیئے ہھر دیجیئے فون نمبرز ۔۔ سب کے رکھے ہوئے ہیں اپ نے ۔۔:tongue: وعلیکم السلام فاطمہ کیسی ہیں ؟
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ٹھیک ہے پر پہلے آ کر پائیں گے کیا ؟
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ظاھر ہے کبھی دیکھا نہیں تو نہیں آتے ہونگے ۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ضرور چلی گئی تھی لیکن پھر آ گئی ہوں ۔۔ وعلیکم السلام زین کیسے ہو ؟
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    سارہ بھی حاضر ہو گئی ہے ۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    تو فہیم کو یہ کھیل راس آ ہی گیا ۔۔ دوسری پوزیشن لے لی اس نے ۔۔ یا تو آتا نہیں تھا ادھر ۔۔۔
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    السلام علیکم ۔۔ الف ب پ کے کھیل کا سلور جوبلی سلسلہ یعنی 25 قسط شروع کی جاتی ہے ۔۔ اس کھیل کو آگے بڑھانے والے تمام دوستوں کو اس کی سلور جوبلی مبارک ہو ۔۔:)
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    پھر تو نیا دھاگہ کھولنا چاہیئے ۔۔ سعود بھیا رپورٹ پیش کریں آ کر ۔۔
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    واہ یعنی کہ آپ دعوت اڑا کر آ رہے ہیں اکیلے اکیلے ۔۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    گم ہیں وہ کوڈنگ میں آجکل ۔۔ اللہ حافظ فاطمہ ۔۔ شب بخیر ۔۔
  14. سارہ خان

    مبارکباد خواب کی تعبیر

    باجو ایک ہی تو پھول ہے اس میں ۔۔:grin: آدھا آپ کی طرف سے اور آدھا میری ۔۔۔:tongue:
  15. سارہ خان

    شک

    بہت اچھی غزل ہے ۔۔ فیصل بھائی بہت خوب ۔۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    غائب ہیں سعود بھیا اور عندلیب سسٹر آج ۔۔۔
  17. سارہ خان

    مبارکباد خواب کی تعبیر

    :applause::applause::applause: بہت بہت مبارک ہو سسٹر ۔۔۔ منفرد تو آپ پہلے ہی تھیں اب عہدہ بھی مل گیا ہے ۔۔۔:battingeyelashes:
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ظاھر ہے رات کو ہی فرصت زیادہ ہوتی ہے ،،
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    اب مشورہ تو مفت ہوتا ہے نہ ۔۔ عمل اپنی ذمہ داری پر کریں ۔۔۔:battingeyelashes:
Top