نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  2. سارہ خان

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    میں تو صرف وجہ پوچھ رہی تھی ۔۔ الزام کب لگایا ۔۔:rolleyes:
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ذرا کبھی کبھی ہی ۔۔ پر آپ سے بھی چھوٹتا تو ہے ۔۔
  4. سارہ خان

    کم یا زیادہ

    کم ! حجاب کے گھر میں بیس درخت سبزیوں اور ہھلوں کے ہیں ۔۔ کم یا زیادہ ؟
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    حلوہ کھلا دیں گے بھیا اس کو ۔۔۔
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    جلدی سے بھیج دیں پھر تو ۔۔۔
  7. سارہ خان

    کم یا زیادہ

    زیادہ ! شمشاد بھائی نے 2 سال سے اوتار نہیں بدلا ۔۔ کم یا زیادہ ؟
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    تو کیا سب کو سمجھ نہیں ایا ؟
  9. سارہ خان

    کم یا زیادہ

    ہاہاہا ۔۔۔۔ بہت زیادہ ۔۔۔:tongue: شگفتہ ہر پوسٹ میں 25 سمائیلیز لگاتی ہیں کم یا زیادہ ؟
  10. سارہ خان

    کم یا زیادہ

    ہاہاہا ۔۔۔۔ بہت زیادہ ۔۔۔:tongue: شگفتہ ہر پوسٹ میں 25 سمائیلیز لگاتی ہیں کم یا زیادہ ؟
  11. سارہ خان

    کم یا زیادہ

    زیادہ ! پاکستان کی 30% نوجوان نسل ویلنٹائن ڈے جوش و خروش سے منانا چاہتی ہے ۔۔ کم یا زیادہ ؟
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    بتائیں نہیں ہم سمجھ گئے ۔۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    یعنی بڑے ظلم کا شکار ہے آپ کا نیٹ ۔۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    وہ کیوں سعود بھیا ۔۔۔ ابھی تک ٹھیک نہیں کیا ۔۔۔:rolleyes:
  15. سارہ خان

    کم یا زیادہ

    کم ! محفل پر اس وقت 18 اراکین آنلائن ۔۔۔ کم یا زیادہ ؟
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    مگر وطن واپس پہنچنے کی خوشی بھی تو ہوگی ۔۔
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    گذرے خیر خیریت سے سفر آپ کا ہم دعا کرتے ہیں ۔۔
  18. سارہ خان

    آج کا دن کیسا رہا؟

    روز کی طرح مصروف ۔۔:worried:
Top