نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    عندلیب سسٹر ۔۔ سوجی کا حلوہ تو شکر ڈال کر ہی بناتی ہوں ۔۔ گڑھ والا نہیں بنایا کبھی ۔۔ آپ شکر کے بجائے گڑھ ڈال کر تجربہ کر دیکھیں ۔۔:)
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ضرور بتاتی پر حلوہ سعود بھیا کھلا رہے ہیں ان کو پتا ہوگا ۔۔۔ ویسے مجھے پھپھو نے گاجر کا حلوہ کھلایا تھا ۔۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    شمشاد بھائی نے منع کیا ہے کہ کوئی ہاتھ نہ لگائے ۔۔۔:grin:
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    رہنے دیں بھیا میں تو کھا کر آ رہی ہوں پھپھو کے گھر سے ابھی ۔۔ باقی سب کو کھلائیں ۔۔
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    چلو جی پتھر کو بھی اپنا‌ آپ پھول لگتا ہے ۔۔ خوش فہمی اس ہی نام ہے ۔۔۔:grin:
  6. سارہ خان

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آنے جانے میں ہی گذر گیا ۔۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    جلدی میں ٹ سے ٹکر تم نے بھی مار دی فہیم ۔۔۔
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ٹھیک سے سنائی جو نہیں دیتا تم کو ۔۔ جو میٹھے ہوتے ہیں خود ان کو ہی میٹھا لگتا ہے میرا بولنا ۔۔۔:battingeyelashes:
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    پر میں تو میٹھے کی بھی دشمن نمبر ون ہوں ۔۔ یہ تمہارے کان ہی خراب ہیں جو کڑوا سنائی دیتا ہے ۔۔:chatterbox:
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    نہیں کھایا میں نے ابھی تک کھانا ۔۔۔کریلے تو میری فیورٹ سبزی ہیں ۔۔۔۔۔
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    رہنے دیجیئے زین تو اتنا معصوم ہے اس سے کیا ڈرنا ۔۔۔:battingeyelashes:
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ظاھر ہے حالات انسان کو بہادر بنا دیتے ہیں ۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ضرور جیہ ناراض ہوگی اس بات پر ۔۔ آپ کو نہیں پتا جیہ کا دل کتنا نازک ہے ۔۔۔:)
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    شاعری پڑھنے میں میں لگ گئی تھی ۔۔ جیہ اتنی نہیں تو پھر کتنی موٹی ہیں ؟۔۔۔:tongue:
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    زیادہ جگہ لے لو جیہ ۔۔ ذرا سی جگہ کافی نہیں ہوگی تمہارے لئے ۔۔۔:tongue:
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ڈھیر ساری مصروفیت کے باوجود میں بھی آ گئی ہوں کچھ دیر کے لئے ۔۔
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    پھر ٹھیک کر دیا تھا فوراً شمشاد بھائی ۔۔ یتنی بھی نہیں خراب طبیعت ۔۔۔:grin:
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    بہت کچھ تھا کھانے کو پر مزے کی بات کھانے کا ٹائیم نہیں تھا ۔۔۔
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    اب پتا نہیں میں نے کونسی پوسٹ دیکھ لی تھی جو ہ سے تھی تو یہ سے کی ۔۔۔
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    یوں تو ہم یہاں نہیں تھے پر اگئے ہیں پھر سے ۔۔۔
Top