اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
ہاں نہ موبائل تو لئے جا سکتے ہیں پھر ۔۔ میرے دونوں بھائیوں سے 2۔۔ 2 دفعہ چھن چکے ہیں ۔۔۔ اب وہ سستے والے موبائل رکھتے ہیں کہ ان کے جانے کا اتنا افسوس نہیں ہوتا۔۔۔
نہیں کرنی چاہیئے ایسی خطرناک حرکت ۔۔۔ کتنے واقعات سننے مین اتے ہیں کہ وہ لوگ فوراً گولی مار دیتے ہیں ۔۔۔ دے دینا چاہیئے موبائل کی کیا حیثیت ہے زندگی کے نزدیک ۔۔
لیکن یہ حادثہ ہوا کیسے ۔۔ ہمیں تو نہیں پتا ۔۔۔ ابھی آپ نے بتایا تو پتا چلا ہے ۔۔ اپنی انگلی کا خیال رکھیں بہت ۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کی تکلیف مین کمی فرمائیں اور جلد از جلد صحت یاب کریں آمین ۔۔۔