غالباََ آپ کی 24 انچ پر ریزولوشن۔ 1080-1920- ہو گی،
مجھے لگتا ہے کہ ۔ ریزولوشن کی وجہ سے ہے ۔ اگر 4کے (یاشاید 2 کے بھی ) ہو تو 100فیصد بھی اچھا نظر آئے گا۔
میرے گھر پر 32 انچ پر 150 فیصد اچھا نظر آرہا ہے ۔جبکہ دفتر میں 24 انچ پر 125فیصد اچھا دکھائی دے رہا ہے ۔دونوں جگہ 1080-1920 ہے۔...