خیر اس افطاری سے تو وزن بڑھتا ہی ہے۔ رمضان میں کبھی وزن کم نہیں ہوتا۔ لیکن یہ ہے کہ گزشتہ چار ماہ سے محنت (ورزش) کر کے کافی وزن کم کرنے کی کوشش کی ہے۔ :)
یہ تو گڑیا تمہاری محبت ہے کہ تم نے بہترین میں شمار کر رکھا ہے۔ :) اور باقی رہی بات پوری کی۔۔۔۔ تو پوری تو کبھی ہوگی۔۔۔۔ ابھی تو باکمال بزرگ بھی کہیں آدھی ادھوری ہی چھوڑ دی ہے۔ دعا کرو کہ میں کچھ پورا بھی لکھ سکوں۔