آواگون میری نظر میں زیادہ زبان زد عام لفظ ہے۔ یا پھر سات جنم سے بھی اس کی طرف اشارہ کیا جا سکتا ہے۔ بہرحال تناسخ بھی ایسا کچھ معتوب لفظ نہیں۔ لیکن میرے جیسے کم فہم الجھ جاتے ہیں۔
ان کا لطیف اشارہ اس طرف تھا کہ سالوں بعد بھی یہ دفن شدہ دھاگا ایک بار پھر اسی تسلسل سے تازہ ہوگیا۔
کیا ہو گیا ہے۔ کیا رمضان میں حس مزاح کا بھی روزہ رکھوا دیا ہے۔