نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بہت شکریہ شاہ جی۔۔۔ محبت ہے آپ کی۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    خوبصورت شعر ہے لاریب۔۔۔۔ اور مختصر بھی ۔۔۔ :)
  3. نیرنگ خیال

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بہت شکریہ غدیر۔۔۔ :)
  4. نیرنگ خیال

    بیمار کا حال اچھا ہے از قلم نیرنگ خیال

    نہیں مجھے علم نہیں تھا بالکل بھی۔
  5. نیرنگ خیال

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    خیر یہ تو کسی بھی ذاتی فعل ہو سکتا ہے۔ لوگ خوشی میں بھی شراب پیتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ نقصان کم کرتی ہے۔ :) یہ اچھا پہلو ہے۔۔۔ تاہم جس زمانے کے یہ لوگ ہیں اس زمانے میں علم دوستی اندھی تقلید سے کہیں زیادہ تھی۔ میرے ذہن میں بھی اسی مضمون کا حوالہ کلبلا رہا تھا لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہا...
  6. نیرنگ خیال

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ حملہ کرنا بھی دفاع ہی ہوتا ہے۔ ہے نا۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    کوئی بات نہیں جناب۔۔۔ جب بھی تعارف ہوجائے ۔۔۔ :) اوہ اچھا۔۔۔ مجھے نہیں لگتا۔۔۔ :p
  8. نیرنگ خیال

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    ڈاکٹر صفیہ عباد کا نام اس ضمن میں کافی معروف ہے۔ انہوں نے اپنی کتابوں میں بھی ایسے مصنفین و شعرا کا ذکر کیا ہے جنہوں نے خود کشی کی۔ تاہم دلچسپ پہلو یہ ہے کہ سارا شگفتہ، آنس معین، ثروت کی پہلی خودکشی کی کوشش اور شکیب جلالی نے ٹرین کے نیچے آنے کو ہی کیوں ذریعہ بنایا۔ مطلب خودکشی کے بہت سے راستے...
  9. نیرنگ خیال

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بریانی کا حلوہ تو نہیں بنا رہی۔۔۔ :p
  10. نیرنگ خیال

    مائیں دوائی سے کہاں ٹھیک ہوتی ہیں بابو جی...

    یہ کہانی مختلف شہروں کے ناموں کے ساتھ باقی تمام الفاظ من و عن کئی جگہ پر موجود ہے۔ میں نے پہلی بار یہ "سرینگر" کے نام سے پڑھی تھی۔ باقی تمام الفاظ من و عن یہی تھے۔ اب پتا نہیں اس نے نام بدلا یا ساہیوال والے نے۔ بہرحال جس نے بھی پہلے لکھی۔ جذبات سے لبریز اور سچی لکھی۔ اور جس نے بعد میں شہروں کے...
  11. نیرنگ خیال

    وقت میں برکت

    ہم بھی کچھ لکھتے لیکن یہاں تو بڑے لوگوں کی سنجیدہ رائے پہلے سے موجود ہیں۔ سو انہی سے ہم نے بھی گزارہ کر لیا۔ جزاک اللہ
  12. نیرنگ خیال

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ نہ کہنا کہ اب کل پر ؟ خدا کا واسطہ۔۔۔ کچھ تو خوف خدا کرو۔
  13. نیرنگ خیال

    تم ہوتے ہو جہاں حماقت ہوتی ہے (جاوید اختر سے معذرت کے ساتھ)

    حیرت ہے مجھے تو کوئی مشکل نہیں ہوئی۔۔۔ آرام سے پڑھا گیا۔
  14. نیرنگ خیال

    تم ہوتے ہو جہاں حماقت ہوتی ہے (جاوید اختر سے معذرت کے ساتھ)

    اس معاملے پر تم کو چیلنج ممکن نہیں۔ تم نے تو گلی گلی کی غزل چکھ رکھی ہے۔ :p
  15. نیرنگ خیال

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہمیں پتا ہے ہمارے ساتھ ہاتھ ہی ہونا ہے۔
  16. نیرنگ خیال

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    تین دن سے محلے داروں کو ٹرخا رکھا ہے۔ اب تو کچھ کام کر لو۔۔۔ :p
  17. نیرنگ خیال

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اگر آپ کی بیوی آپ کی بات نہیں مانتی تو جوتا اٹھا لیں۔۔۔ اور گھر سے نکل جائیں۔ کیوں کہ جو آپ سوچ رہے ہیں اس کے لیے ہمت چاہیے ہمت۔۔۔ :p
  18. نیرنگ خیال

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    موت کے متعلق شاعری کرنا نیا نہیں۔ پنجابی شاعر شیو کمار بٹالوی کی شاعری میں جابجا موت کو آوازیں ہیں۔ ان کا انتقال بھی جوانی میں ہی ہوگیا۔ مقصد کہنے کا یہ تھا کہ کسی ایک پہلو میں کشش محسوس کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ شاعر اس کو کر کے ہی دیکھے۔ یوں بھی جمالیاتی حس لطافت سے بھی لوگ حظ اٹھا لیتے ہیں جو...
  19. نیرنگ خیال

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    ثروت حسین کا انتقال ٹرین حادثے میں ہوا تھا۔ خودکشی کا کبھی نہیں سنا۔
  20. نیرنگ خیال

    میں بھی حیران تھا کہ تمنا ہے تو ستر کی۔۔۔ :)

    میں بھی حیران تھا کہ تمنا ہے تو ستر کی۔۔۔ :)
Top