بہت ہی اعلیٰ۔۔۔ عمدہ و برجستہ۔۔۔ مزا آگیا۔۔۔ اب تو اچھی چیز پڑھنے کو بھی ترسنا پڑھتا ہے۔۔۔۔
منے جہاں تک میرا خیال ہے تم احمد بھائی کی اس "نمکین غزل" کی ہی بات کر رہے ہو۔۔۔۔ یا پھر باہر گلی میں دیکھ کر مراسلہ ٹائپ کر رہے ہو۔۔۔۔
بالکل جنااب۔۔۔ ہماری حماقتیں اور پھر مزید حماقتیں۔۔۔ ان سے یہ کہاں...
عام چاول کھانے والا چمچ۔۔۔ ڈالنے والا نہیں۔۔۔
کھانے والا بچ جاتا ہے۔۔۔ باوجود کوشش کے۔۔۔ :p
:)
کیا فائدہ۔۔۔ انہوں نے پھر تصویر لگا کر نکل جانا ہے۔۔۔ بہت بےایمان ہو چکے ہیں یہ