آداب!:)
خوش آمدید:)
پہلی بات یہ آپ تعارف کروا رہے ہیں یا صرف بتا رہے ہیں؟:eek:
اور دوسری بات میں تو واقف نہیں آپ کے کام سے،نام تو ویسے ہی لکھا آرہا ہےوہ پڑھ لیا ہے۔:LOL:o_O
سال دوم سے مراد؟ واضح کردیں کہیں کوئی یہ نا سمجھ لے آپ نرسری اول میں تو نہیں:p
بتانے کی ضرورت تو ہے کیونکہ یہاں کافی یوزر...