بے شک ایسا ہی ہے۔میرے ابو بھی بہت سخت ہیں۔جب ہم لوگ چھوٹے تھے اتنی سمجھ نہیں تھی تب سارا زمانہ ہمیں نرم،محبت کرنے والا(جو کہ بظاہر ایک دکھادے کے سوا کچھ نہیں ہوتا) لگتا تھا اور اپنے ابو کے بارے میں یہی رائے تھی کہ ان سے سخت کوئی نہیں۔امی پیار کرتی ہیں ابو جی نہیں کرتے۔مگر اب جب سمجھ آئی تب خود...