کسی شاعر نے کسی شہزادے کو مخاطب کرتے ہوئے اس حسین عورت پر ایک شعر پڑھا۔
وہ بے مثل شعر یہ تھا
ایں لعبت بوالعجب چوما ہے پیداست
یا تازہ گلے برسر شاخ رعنا است
کیونکہ یہ شعر اس واقعہ کی تصویر کھینچ رہا تھا اور نہایت اچھے پیرائے میں ادا کیا گیا تھا۔اس لیے شہزادہ اور حاضرین بہت خوش ہوئے۔اور سب اس...