تابش بھائی!! آپ کتنا پیارا موضوع زیرِ بحث لے آئے ہیں۔ ہمارا اپنے ابو جان کے ساتھ جو رشتہ ہے وہ ایسا ہے کہ ہم گھنٹوں بولتے رہیں لیکن الفاظ ختم نہ ہوں۔ ہم پانچ بھائیوں کی بہن ہیں لہٰذا ہمیں پیار اور لاڈ بھی زیادہ ملا۔ اگر کبھی ہماری آپس میں لڑائی ہو جائے اور معاملہ ابو جان تک پہنچ جائے اور قصور...