زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
عارف کریم پچیس ہزاری
مبارک ہو عارف بھائی
لاریب مرزا
Post #16
مارچ 14، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مجھے ڈر ہے ۔
:D:D:D
لاریب مرزا
Post #35
مارچ 13، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 52: بورڈ گیمز
تصویر انٹرنیٹ سے لی؟؟ ویسے اگر صفحے کو پیپر بورڈ پہ رکھ کے کھیلا جائے تو بورڈ گیم کہلائی جا سکتی ہے۔ :)
لاریب مرزا
Post #48
مارچ 12، 2016
فورم:
تصاویر
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 52: بورڈ گیمز
یہ آپ کھیل رہے تھے؟؟ عبدالقیوم چوہدری صاحب :D
لاریب مرزا
Post #46
مارچ 12، 2016
فورم:
تصاویر
مجھے ڈر ہے ۔
جی شزہ بہنا!! ہم نے بتا دیا، مزید کچھ؟؟ :)
لاریب مرزا
Post #29
مارچ 12، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
مبارکباد
افضل حسین کو ایک ہزار مراسلے مبارک!
تین سال میں ہزار مراسلے!!! یہ تو ایک ریکارڈ قائم کیا ہےآپ نے افضل حسین بھائی :) نہ ایک مراسلہ زیادہ نہ کم، بریک بھی ہزار پہ ہی لگی ہے۔ :) بہرحال ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔ :)
لاریب مرزا
Post #6
مارچ 12، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مجھے ڈر ہے ۔
ارررے شزہ بہنا!! ہم صرف اور صرف اپنی بات کر رہے ہیں۔ آپ یا کوئی اور خاتون ہمارے اس بیان میں شامل نہیں ہیں۔ :D
لاریب مرزا
Post #28
مارچ 12، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
تاسف
محفلین مریم افتخار کی دادی وفات پا گئیں ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
لاریب مرزا
Post #17
مارچ 11، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر
جی!! :) لیکن وہ آٹو گراف لیے نہیں گئے۔ ہم نے جو لیا ہے وہی رکھا ہے یہاں۔ :)
لاریب مرزا
Post #95
مارچ 11، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
موبائل فون کے ذریعے پیغامات میں تصویر شامل کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل
ہم سمجھ گئے ہیں حمیرا :ROFLMAO::ROFLMAO: اس سے قبل جو مراسلہ اس سیاق و سباق کے ساتھ کیا ہے اسے بھول جائیں۔ :D
لاریب مرزا
Post #27
مارچ 10، 2016
فورم:
محفل فورم ٹیوٹوریل
موبائل فون کے ذریعے پیغامات میں تصویر شامل کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل
حمیرا آپ کی گیلری میں یہ کس کس کی تصویریں ہیں؟؟ :D
لاریب مرزا
Post #23
مارچ 10، 2016
فورم:
محفل فورم ٹیوٹوریل
موبائل فون کے ذریعے پیغامات میں تصویر شامل کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل
ویسے آپس کی بات ہے کہ ہمیں بھی ابھی ہی ٹھیک سے سمجھ آئی ہے۔ پہلے ہم فوٹو بکٹ کھول کے گھورتے رہتے تھے کہ اللہ جانے کونسے آپشن پہ کلک کرنا ہے۔ :p
لاریب مرزا
Post #21
مارچ 10، 2016
فورم:
محفل فورم ٹیوٹوریل
موبائل فون کے ذریعے پیغامات میں تصویر شامل کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل
ہائیں!! کلک تو ہاتھوں سے ہی کرنا ہے نا۔ اور ہاتھ موبائل سے باہر کیسے ہوئے؟؟ اسکرین پہ ہوتے ہیں کلک کرتے ہوئے۔:eyerolling:
لاریب مرزا
Post #17
مارچ 10، 2016
فورم:
محفل فورم ٹیوٹوریل
موبائل فون کے ذریعے پیغامات میں تصویر شامل کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل
ایسی بات نہیں ہے۔ عینی بہنا نے خوش خطی والے دھاگے میں کی نا تصویر شامل۔
لاریب مرزا
Post #16
مارچ 10، 2016
فورم:
محفل فورم ٹیوٹوریل
موبائل فون کے ذریعے پیغامات میں تصویر شامل کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل
سکرین ریکارڈر میں ہاتھوں کی ریکارڈنگ نہیں ہوتی؟؟ مطلب فون استعمال کرتے ہوئے؟؟ کی بورڈ پہ بھی نظر نہیں آئے۔
لاریب مرزا
Post #11
مارچ 10، 2016
فورم:
محفل فورم ٹیوٹوریل
موبائل فون کے ذریعے پیغامات میں تصویر شامل کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل
واہ زبردست!! :applause::applause: یہ ویڈیو کیسے بنائی حمیرا؟؟
لاریب مرزا
Post #7
مارچ 10، 2016
فورم:
محفل فورم ٹیوٹوریل
تعارف
اللہ کا بندہ
اردو محفل میں خوش آمدید
لاریب مرزا
Post #6
مارچ 10، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
سوئی ہوئی قوم
قوم تو جاگی ہوئی ہے۔ لیڈر سو رہے ہیں۔
لاریب مرزا
Post #5
مارچ 10، 2016
فورم:
تصاویر
بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء
بہت خوب عینی بہنا!! ابھی تک آپ پہلی مونث محفلین ہیں جنہوں نے اپنی خوش خطی کا اشتراک کیا ہے۔ :)
لاریب مرزا
Post #74
مارچ 10، 2016
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
میری پہلی نظم
بہت خوب کاوش ہے فاطمہ بتول بہنا۔ کوشش جاری رکھیں۔
لاریب مرزا
Post #8
مارچ 10، 2016
فورم:
اِصلاحِ سخن
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top