نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

    اوہ!!!! :noxxx: اتنی بڑی غلطی!! ہم نے جہاں یہ کلام پڑھا تھا وہاں شاعر کا نام قمر جلالوی تحریر تھا۔ حالانکہ ہمیں تخلص دیکھ کے ذرا حیرت ہوئی تھی۔ لیکن زیادہ غور نہیں کیا۔ :nailbiting: اب ایک مستند سائٹ سے رجوع کیا تو یہ کلام "فنا بلند شہری" کا ہی نکلا۔ :noxxx:
  2. لاریب مرزا

    فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

    یوسف سلطان بھائی!! ویڈیو کی شراکت کے لیے شکریہ :)
  3. لاریب مرزا

    فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

    شکریہ اوشو سر!! بلاشبہ خان صاحب کی آواز نے کلام کو چار چاند لگا دئیے ہیں۔
  4. لاریب مرزا

    فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

    تمام احباب کا انتخاب کو سراہنے کا شکریہ :)
  5. لاریب مرزا

    فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

    میرے رشکِ قمر، تو نے پہلی نظر، جب نظر سے ملائی مزا آ گیا برق سی گر گئی، کام ہی کر گئی، آگ ایسی لگائی مزا آ گیا جام میں گھول کر حُسن کی مستیاں، چاندنی مسکرائی مزہ آگیا چاند کے سائے میں اے میرے ساقیا! تو نے ایسی پلائی مزا آ گیا نشہ شیشے میں انگڑائی لینے لگا، بزمِ رِنداں میں ساغر کھنکنے لگے مئے...
  6. لاریب مرزا

    ارے نایاب بھائی!! ان عظیم ہستیوں کے نام بھی بتائیں نا۔ :)

    ارے نایاب بھائی!! ان عظیم ہستیوں کے نام بھی بتائیں نا۔ :)
  7. لاریب مرزا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    ارے آپ اتنے حیران نہ ہوں۔ انٹرنیٹ نے بہت کچھ تبدیل کر دیا ہے۔ بہرحال محفلین کو چاہیے کہ آپ کے اس تھیم کو دیکھتے ہوئے بورڈ گیمز کو دوبارہ رواج دیں۔ :D اور تصاویر کا اشتراک کریں۔
  8. لاریب مرزا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    ہم نے بچپن میں بہت کھیلی ہیں۔ Monopoly ، لُڈو، کیرم بورڈ وغیرہ Chess نہیں کھیلی البتہ۔ لیکن اب ہم نہیں کھیلتے ، نہ کسی کو کھیلتے دیکھا ہے۔ آج کل کے بچوں میں بھی یہ رجحان نہیں دیکھا۔
  9. لاریب مرزا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    ہمارا خیال ہے کہ زیادہ تر لوگ اب کینڈی کرش، کریمینل کیس اور پتا نہیں ایک اور گیم ہوتی ہے، وہ کھیلتے ہیں۔ :D اب دیکھنا یہ ہے کہ ہم کس حد تک غلط ثابت ہوتے ہیں۔ :)
  10. لاریب مرزا

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    جاب کیسی جا رہی ہے؟؟ اب تک تو طالبات کی پسندیدہ معلمہ بن چکی ہوں گی آپ :)
  11. لاریب مرزا

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    اچھی بات ہے نا۔ اکیلے فیصلہ کرنا بھی نہیں چاہیے۔ بڑے ہمیشہ اچھا ہی فیصلہ کرتے ہیں۔ :)
  12. لاریب مرزا

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    اچھی بات یہ ہے کہ اچھی جگہ پہ ہوتی ہیں۔ :) اگر میں جاب نہ کرتی ہوتی تو میں بھی شاید ایسا ہی کرتی، :D
  13. لاریب مرزا

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    لگتا ہے کہ سب کا عائشہ پر بہت زور چلتا ہے۔ :D کبھی لوگ زبردستی محفل میں لے آتے ہیں تو کبھی معلمہ بنا دیا۔ :D عائشہ اپنی مرضی سے بھی کچھ کرتی ہیں؟؟ :)
Top