نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    مجھے ڈر ہے ۔

    بشر کو مار دیتا ہے بہت حساس ہونا بھی۔۔۔۔ ناعمہ بہنا!! یہ تو ہمیں پتا تھا کہ آپ بہت حساس دل رکھتی ہیں۔ لیکن آپ کی شخصیت کے اس پہلو نے ہمیں حیران کیا ہے۔ :) ہم ان دونوں خواتین کو نہیں جانتے اور نہ ان کی تحاریر کے محرک کو، لیکن ہمیں ان اور ان جیسی دوسری خواتین کی تحاریر پہ حیرت ضرور ہوتی ہے، بلکہ...
  2. لاریب مرزا

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    ماشاءاللہ!! کس شہر سے تعلق ہے آپ کا؟؟؟ اور ہاں!! ہر مراسلے کے نیچے جواب کا آپشن موجود ہے۔ جس مراسلے کا جواب دینا مقصود ہو، اس آپشن پہ کلک کر کے اس کا جواب لکھیں۔ :)
  3. لاریب مرزا

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    اردو محفل میں خوش آمدید منصورہ۔ :) گیارہ سال کی عمر میں آپ پانچویں یا چھٹی جماعت کی طالبہ رہی ہوں گی، یعنی تب سے لکھ رہی ہیں۔ اب کونسی جماعت میں پڑھ رہی ہیں؟؟؟
  4. لاریب مرزا

    اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

    ادھر ہی محفل میں سنبھالا ہوا ہے۔ یہی محفوظ جگہ ہے۔ :D
  5. لاریب مرزا

    آج کی رات ہم پہ بھاری ہے

    خوب کاوش ہے من بہنا!! :) آپ نے اپنا تعارف بھی پیش کیا محفل میں؟؟؟
  6. لاریب مرزا

    اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

    ہمیشہ کی طرح شاندار!! فاتح بھائی آپ کا آٹوگراف ہم نے بہت سنبھال کر رکھا ہے۔ :D اتنی شاندار شاعری لکھتے رہیں۔ ہم آپ سے آٹوگراف لیتے رہیں گے۔ :)
  7. لاریب مرزا

    آمین

    آمین
  8. لاریب مرزا

    ابن رضا بھائی!! بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔ لیکن لوگ تو زیادہ غرور کرنے سے باز نہیں نا آتے۔

    ابن رضا بھائی!! بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔ لیکن لوگ تو زیادہ غرور کرنے سے باز نہیں نا آتے۔
  9. لاریب مرزا

    نشانِ سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر ____ وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے___

    نشانِ سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر ____ وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے___
  10. لاریب مرزا

    عمدہ!!

    عمدہ!!
  11. لاریب مرزا

    بہت خوب!!

    بہت خوب!!
  12. لاریب مرزا

    فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

    بہت شکریہ جناب!! ان باریکیوں کی طرف ہمارا دھیان بالکل بھی نہیں تھا۔
  13. لاریب مرزا

    تعارف محمد عزیر ندیم

    اردو محفل میں خوش آمدید :)
  14. لاریب مرزا

    انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

    زبررردست نبیل بھائی!! بہت خوب!! :applause::applause::applause:
  15. لاریب مرزا

    فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

    تشکر جناب!! جن اغلاط کا ذکر ہو چکا ہے ان کے علاوہ بھی اگر کوئی آپ کی نظر سے گزری ہے تو نشاندہی کر دیں۔ :)
  16. لاریب مرزا

    فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

    انتخاب کو سراہنے کا شکریہ عباس بھائی!! :unsure: بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔۔ :D
  17. لاریب مرزا

    فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

    ممنون ہوں فاتح بھائی :) کیا ہم نے شاعر کے درست نام کی نشاندہی پہ اوشو سر کا شکریہ ادا کیا؟؟؟ :eyerolling: نہیں!!! چلیں اب کر دیتے ہیں۔:) ہم ممنون ہیں جناب! اور مستقبل میں بھی ایسی غلطیاں کرنے کا ارادہ ہے۔:D اصلاح کرتے رہیے گا۔ ہمیں خوشی ہو گی۔ :)
  18. لاریب مرزا

    فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

    عنوان میں ترمیم ہم سے نہیں ہو پا رہی۔ منتظمین سے گزارش ہے کہ عنوان میں شاعر کے نام کی تدوین کر کے اس کلام کو فنا بلند شہری کے کلام میں منتقل کر دیں۔ ابن سعید محمد وارث
Top