نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    یہ بلدیہ والوں نے بھی کہیں آپ کے ہاتھ کی لکیروں سے ہی تو شہر کا نقشہ نہیں بنایا تھا !
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ چیف جسٹس ہے یا لیلپور کے کسی سٹیج ڈرامے کا اداکار ؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بصد احترام یہ جملہ اسی پراپیگنڈا کمپین کا حصہ ہے جو خلائی مخلوق کسی زرخرید صحافی یا اینکر نما کے ذریعے مسلسل عوام کے کانوں میں انڈیلتی رہتی ہے۔ اسی اینکر کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ سب سویلین رہنماؤں کو معذرت بلڈی سویلین راہنماؤں کو چور ہیں، ڈاکو ہیں کے القابات سے نوازتا رہے تاکہ عوام سیاستدانوں...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جو لوگ کل انھیں ووٹ ڈالیں گے کیا وہ ایسے لوگ نہیں ہوں گے جو ان کے فلسفے، نظریات اور کاموں کو سپورٹ کررہے ہوں گے ؟ کوئی کسی پر زبردستی نہیں کر سکتا کہ اس پر بھروسہ کر لو اور اس پر نا کرو یہ تو فِری وِل ہے۔ جی، بجا فرمایا ۔۔۔ کیا 40 سال ڈکٹیٹر شپ کے دور میں لوگ سیاست کرنا چھوڑ دیتے ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ کی بات کو آدھا سچ اسے لیے مانا تھا۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس میں کوئی شک نہیں ہر وہ آواز جو سویلین سپریمیسی کے حق میں اٹھے گی اسے ہرجمہوریت پسند سپورٹ کرے گا۔ اور یہ بھی سچ ہے کہ ڈکٹیٹروں اور طالع آزماؤں کے حاشیہ بردار ہر اس آواز کو جھٹلائیں گے جس سے سویلین سپریمیسی کو تقویت ملے۔ آج اگر نواز شریف نے آواز بلند کی ہے تو کل کوئی عمران خان جیسا...
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    معذرت کہ آپ آدھا سچ بولتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عدلیہ کو ڈکٹٹیروں نے سب سے زیادہ کمزور کیا، جب ان سے اپنی مرضی کے فیصلے لیے گئے۔ جب پی سی اوز کے تحت حلف اٹھائے گئے تب عدلیہ کمزور ہوئی۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بہت اچھا کیا کہ آپ اس طرف آگئے۔ پچھلے مراسلے میں اس بابت بھی مزید لکھنا چاہ رہا تھا لیکن پھر سوچا کہ نا لکھوں اس طرح آپ کو مزید مطالعہ کا موقع مل جائے گا، سو رہنے دیا۔ یہی تو رونا ہے کہ انتظامی کنٹرول کسی اور کے پاس ہوتا ہے اور احکامات کسی اور کے چل رہے ہوتے ہیں۔ سویلین سپریمیسی کا ہی تو...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جسٹس شوکت صدیقی نے کیونکہ آپ کی دل لگتی نہیں کہی تھی اس لیے اس کا حوالہ تو میں نہیں دوں گا۔ البتہ اگر ایک اور لڑی میں میرا یہ مراسلہ قابل قبول ہو تو آپ کےسوال (یہ حکم کس نے دیا) کا کسی حد تک جواب دے سکتا ہے۔ لیکن آپ کو کیونکہ ثبوت وغیرہ چاہیے ہوتے ہیں تو اس لیے آپ بے شک تسلیم نا کیجیے۔...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ کو شاید یہ صفحہ نہیں مل پایا۔ ان میں کوئی سویلین بیوروکریٹ، کوئی سیاسی لیڈر یا پھر ریٹائرڈ فوجی افسر بھی ملا تو بتائیے گا۔ یہ جن جوانوں کی تصویر آپ نے دیکھی اور اسے سویلین فورس کہا یہ سب حاضر سروس فوجی ہیں جو فوج کے مختلف صیغوں سے ڈیپوٹیشن پر اے این ایف میں آئے ہوئے۔ اے این ایف کا...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ملک صاحب، میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ آپ پڑھے لکھے ہو کر ایسی باتیں نہ کیا کریں۔ لیکن یہ ضرور چاہوں گا کہ اب اے این ایف کے بارے میں مزید ایسا کوئی مراسلہ کرنے سے پہلے مطالعہ کر لیں۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب بھی کچھ ایکسٹرا آرڈینری ہو رہا ہوگا اسی کو زیر بحث لایا جائے گا۔ سات سال سے چلتا کیس جس میں استغاثہ دو اڑھائی سال کیس کی پیروی کرنے ہی نا آتا رہا ہو۔۔۔ اور۔۔۔۔ پھر اچانک ایک تاریخ (2 اگست) جو طے ہو چکی تھی کو بدل کر عین انتخابات سے 5 دن پہلے فیصلہ سنانے کا حکم آ جائے تو زیر بحث وقت ہی...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    تنزانیہ سفاری

    لیفٹ ہینڈ ڈرائیو ہے تنزانیہ میں ؟
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    اس شراکت پر آپکا شکریہ۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    استاد دامن اردو دا میں دوکھی ناہیں

    استاد دامن ہوراں دی کیا ہی بات اے۔ واہ۔ ودھیا شراکت
  16. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    شکریہ۔ :) زیادہ تر تصاویر اپنے اصل رنگوں میں ہی ہیں، البتہ ماضی قریب میں پوسٹ کی گئی چند تصاویر اس سے زیادہ متاثر ہیں۔ :)
  17. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    لیل پور (فیصل آباد)
Top