نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    سچ پوچھیں تو میں اسے پہچان نہیں پایا۔ لیکن ممکن ہے کہ جامن ہی ہو۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد ربیع م صاحب کو پہلا ہزاری منصب مبارک

    مبارکاں ہوون جی۔ کِھچ تُرو کے اپڑ ای گئے او :)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارف نامہ

    وعلیکم گڈ نون آپ کا ٹویٹر ہینڈل موجود ہے ؟ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے کہ آج انتخابی مہم کا آخری دن ہے۔ کیا آپ تحریک انصاف کی کے پی کے حکومت کے پچھلے پانچ سال کی کارکردگی کا جائزہ کسی الگ لڑی میں پیش کر سکتے ہیں؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فی الحال تک شیخ صاحب کا اپنے اور عمران خان کو سازش کے تحت ہروانے کا بیان ہی نظر سے گزرا ہے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    اگر پولنگ کے دن دھاندلی آسان ہوتی تو سیاست دانوں پر خودکش حملے، مقدمات، نااہلیاں اور جیلیں نہ ہوتیں۔ دوستو! ووٹ ڈالنے ضرور جانا۔ منقول
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ کا مطلب ہے پی ٹی آئی، پی ایس پی، بلوچستان عوامی پارٹی اور جیپ کا نشان والوں کے علاوہ سب بائیکاٹ کر دیں ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کافی دن پہلے کچھ اس سے ملتا جلتا یہیں پوسٹ کیا تھا۔ انتخابات ہو چکے، پولنگ ہونا باقی ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دنیا نیوز کے کسی بھی سروے پر رتی برابر یقین نہیں ہوتا۔ ۔ ترین والے حلقے میں حبیب اکرم صاحب دو تین دن لگا کرواپس آ ئے اور علی ترین کو 25000 ہزار کی لیڈ دلوا دی۔ وہیں بیٹھے ہارون رشید صاحب نے لیڈ بڑھا کر 40000 ہزار کر دی۔ نتیجہ آیا تو پھر مجھے دونوں دو تین دن ٹی وی پر نظر نہیں آئے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اصل میں اسے کہنا چاہیے تھا مجھے اور عمران خان کو جتانے کی سازش کی جارہی ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جاگتی آنکھوں کے خواب وغیرہ
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    میرے گاؤں کا ایک ڈیرہ۔ ان دنوں یہاں تحریک انصاف، تحریک لبیک، مسلم لیگ (ن)، اور پیپلز پارٹی کے حامیان شام کو اپنی اپنی پارٹی کو جتوا کر اٹھتے ہیں۔ 24 جولائی کی شام تک یہ سلسلہ یونہی چلے گا اور پھر کچھ دن ڈیرہ ویران ہو جائے گا۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بے خوابی کے مریض تو نہیں ہو گئے چیف صاحب !
  13. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    لالہ موسی کے نزدیک لاہور کی طرف جانے والی ریلوے لائین
Top