آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر جج عزت مآب شوکت عزیز صدیقی کے راولپنڈی بار ایسوسی ایشن سے خطاب نے ملک بھر میں ایک ہلچل سی مچا دی ہے۔ سچ کہیں تو ہمیں ذاتی طور پر جج صاحب کے بیان پر یقین نہیں آیا ہے۔ انہوں نے فرمایا ہے کہ خفیہ اور غیر خفیہ طاقتور ادارے عدالت کے کام میں دخل اندازی کر رہے ہیں۔ وہ...