دیہاتی نے ڈی سی آفس میں توپ کے لائیسنس کے لیے اپلائی کیا، صاحب بہادر نے بلا لیا کہ بھئی کیا کرنی ہے توپ؟
بولا صاحب جی چار ماہ پہلے میں نے 50 ہزار روپے بینک لون اپلائی کیا تو صرف 10 ہزار پاس ہوا۔ پھر دو ماہ قبل میں نے محکمہ زراعت کو اپنی زمینوں کی تفصیل دے کر 40 بوریاں کھاد مانگی تو صرف 15...